خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM ٹریڈرز کا میراتھون عالمی ڈیمو مقابلے کے فاتحین۔

مکمل خطرے سے پاک پرجوش تین ماہ کے بعد، FXTM ٹریڈرز کا میراتھون عالمی ڈیمو مقابلہ باضابطہ طور پر اختتام پر پہنچ چکا ہے! دس ٹریڈرز اختتامی حد تک پہنچ چکے ہیں اور $6000 کے پرائز پول سے حقیقی نقد انعامات کے ساتھ جائیں گے۔

روس کا PavelF کسی بھی دوسرے فرد سے زیادہ تیز تھا جس نے $3000 کا گرینڈ نقد انعام حاصل کر لیا ہے! FXTM دل کی گہرائیوں سے PavelF کو مبارکباد پیش کرتا ہے، باقی فاتحین کو بھی، اور ہر فرد کو، جس نے اس پرجوش اور مقبول ڈیمو مقابلے میں ابھی حصہ لینا ہے۔

تمام فاتحین کی پوری فہرست یہاں ایک ترتیب میں ہے:

عہدہملکعرفیتانعام
پہلاروسی فیڈریشنPavelF$3,000
دوسرانائیجیریاAiifone$1,000
تیسراترکیkahin$800
چوتھاروسی فیڈریشنMistel$500
پانچواںمصرwaleedpop$200
چٹھاانڈونیشیاwira88$100
7 واںیوکرائنKovach89$100
8 واںپاکستانguldar$100
9 واںپاکستانamjda$100
10 واںملائیشیاNinjaLayerZ$100

اور مت بھولیں! جس کسی نے بھی ڈیمو مقابلہ میں حصہ لیا ہے وہ ہماری جاری تشہیری پیشکش میں خود بخود $4/لاٹ بطور کیش بیک حاصل کرنے کے لئے کوالیفائیڈ ہے۔ آپ کو جو کچھ کرنا ہے وہ یہ کہ نئی شرائط و ضوابط سے اتفاق کرنا ہے اور FXTM کے ساتھ ایک لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا ہے!

ہم اپنے تمام FXTM ٹریڈرز کی میراتھون کے فاتحین کو ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور ہر ایک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ مستقبل قریب میں آنیوالے مزید مقابلوں پر ایک آنکھ رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top