خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

#FXTMbasejump پروجیکٹ رسک مینجمنٹ اور سیفٹی کے امور کو اجاگر کرتا ہے

21.09.2016 تمام

#FXTMbasejump پروجیکٹ میں لیجنڈری بیس جمپر اور ریڈ بل ایتھلیٹ ویلری روزوو (Valery Rozov) کا سفر انہیں دنیا میں موجود مختلف چوٹیوں تک لے جاتا ہے۔ فرانس اور پیرو میں ویلری کی سخت تربیت اور تیاری کے بعد، بیس جمپر نے اٹلی میں، ڈولومائٹ تک اپنا راستہ بنایا جہاں انہوں نے تربیتی جمپس کا ایک سلسلہ کر کے دکھایا جیسا کہ #FXTMbasejump عظم فینالے قریب آتا جا رہا ہے۔

پروجیکٹ کا یہ حصہ فوریکس ٹریڈنگ اور بیس جمپنگ دونوں کے لئے رسک مینجمنٹ کی اہمیت پر توجہ مبذول کراتا ہے۔  

حکام پر انحصار کریں

'ایک مالیاتی کمپنی کے طور پر، FXTM باضابطہ ہونے، عالمی سطح پر کچھ سب سے زیادہ تسلیم شدہ انضباطی حکام کی طرف سے لائسنس یافتہ اور رجسٹرڈ ہونے کی مدد سے، کلائنٹس کو اعلٰی سطح کے میعار کا تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات فراہم کرتا ہے'
   ایلینا میسورا (Eleana Massoura) - FXTM ہیڈ آف کمپیلینس

جیسا کہ بیس جمپر ویلری ریزوو (Valery Rozov) جانتے ہیں کہ ایک کامیاب چھلانگ انجام دینے کے لئے اسے آلات، اپنی ٹیم اور اپنے ماحول پر مکمل اعتماد رکھنے کے قابل ہونا چاہئے۔

نمبرز پر بھروسہ کریں

'ہم ہر کسی کو دکھانے کے لئے فخر سے اپنے کارکردگی کے اعداد و شمار شائع کرتے ہیں۔ FXTM ہمیشہ ایک مستحکم یقین کرنے والا رہا ہے کہ مکمل شفافیت ہمارے اور ہمارے کلائنٹس کے مابین اعتماد کی بنیاد ہے'
کرس ماؤنٹس (Charis Mountis) – FXTM گلوبل ہیڈ آف ڈیلنگ

ویلری (Valery) یہ یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری پیمائش اور حساب کرے گا آیا موسمی حالات بیس چھلانگ کے لئے موزوں ہیں یا نہیں۔ یہ جاننا کہ نمبروں پر کس طرح بھروسہ کیا جائے سمجھداری کی کلید ہے کہ چھلانگ لگانے کے لئے صحیح وقت کا اندازہ کس طرح لگایا جائے۔

خود پر قابو رکھیں

'مالیاتی صنعت میں ٹریڈنگ بہت سارے خطرات کا احاطہ کرتی ہے، تاہم FXTM اعلی درجے کے بینکوں، معروف لیکویڈیٹی فراہم کاروں کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کرتا ہے اس لئے ہمارے ٹریڈرز ہمیشہ کنٹرول میں ہوتے ہیں اور ان خطرات کے انکشاف کو منظم کرنے کے قابل ہیں' 
جارج کیریاکاؤڈز (George Kyriakoudes) – FXTM CFO

یہ سمجھنے سے کہ حد درجہ مشکل اسپورٹس میں کچھ بھی موقع کے لئے چھوڑا نہیں جا سکتا ہے، ویلری (Valery) اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کر سکتا ہے۔ یہ جانتے ہوئے، وہ اپنے جذبات پر قابو پانے اور اپنی حکمت عملی پر قائم رہنے کے قابل ہے۔

ویلری کا تحفظ کے تئیں عزم اس بات کی عظیم نمائندگی ہے کہ رسک مینجمنٹ پر ایک ٹریڈر کا نقطہ نظر کیسا ہونا چاہئے اور جرات مندی کے ساتھ آگے بڑھنے کے لئے ایک قدم اٹھانے سے پہلے تمام تر ضروریات تدابیر اختیار کرنے کی کیا اہمیت ہے۔

اس عظیم الشان فینالے کی نقاب کشائی سے پہلے #FXTMbasejump کا ابھی ایک اور اسٹاپ ہے! کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کس جگہ ہو سکتا ہے؟ کچھ غیرمعمولی دیکھنے کے لئے، فیس بک، انسٹاگرام، اور یو ٹیوب پر ویلری روزوو (Valery Rozov) کی ترقی کو فالو کریں۔ دیکھتے رہیں۔

کیا ابھی بھی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی FXTM کے ساتھ رجسٹر کریں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top