FXTM نہایت مسرت اور فخر کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ لیجنڈری بیس جمپر اور ریڈ بل ایتھلیٹ، ویلری روزوو (Valery Rozov) نے 2013 میں ایورسٹ میسف (Everest Massif) سے اپنی گزشتہ ریکارڈ بریکنگ چھلانگ سے بھی زیادہ بلندی پر جاتے ہوئے، پہاڑ چو اویو (Cho Oyu)، چین (7700m) کے بلند ترین اخراجی راستے سے چھلانگ لگاتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
' یہ سفر اپنے آغاز سے اختتام تک ایک نہایت باکمال تجربہ رہا ہے۔ میں اس پروجیکٹ میں FXTM کی جاری معاونت کے لئے، اور دنیا کو دکھانے کے یہ دونوں مواقع دینے پر بھی انتہائی مشکور ہوں کہ اگر آپ کچھ عظیم تر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنا حوصلہ بلند رکھںے کی ضرورت ہے اور کبھی ہار نہ مانیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ #FXTMbasejump پروجیکٹ نے ٹریڈرز اور ساتھیوں کو بیس جمپ کے ولولے کو اس ذہنی تخلیق اور بنیاد کے ساتھ فراہم کرنے کے لئے منظم کیا ہے، جس کی انہیں اپنے عالمی ریکارڈ کے صحیح راستے پر چلنے کے لئے ضرورت ہے۔' - ویلری روزوو (Valery Rozov)، بیس جمپنگ میں عالمی ریکارڈ بریکر
#FXTMbasejump پروجیکٹ موجودہ ممکنات کی حدود کی تعریف نو کرنے کے لئے ایک باہمی، انتھک آرزو پر تشکیل دیا گیا تھا جیسا کہ ویلری (Valery) کے فرانس سے پیرو، اٹلی، اور بالآخر چین میں اس کے عظیم الشان فینالے کے ذریعے منظر کشی کی گئی ہے۔ FXTM نے کُرہ ارض پر موجود ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو دکھایا ہے کہ کامیابی کے لئے اپنی صلاحیت کو کمال عروج پر کیسے لے جانا ہے۔
'ویلری روزوو (Valery Rozov) کا جذبہ، لگن اور توجہ، FXTM کی اقدار کے تئیں یکساں نوعیت کی ہیں، جن کا بطور کمپنی، یہ اپنے صارفین کے ساتھ ہر روز اشتراک کرتا ہے۔ بامقصد ہونے، مناسب تربیت حاصل کرنے، اور خطرے کو مؤثر طریقے سے سمجھنے اور انتظام کرنے سے، آپ میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کی جستجو موجود ہوتی ہے۔ ایک بروکر کی حیثیت سے، ہمارا کام اپنے صارفین کو سب سے زیادہ ضروری ٹولز، وسائل اور مؤثر ترین تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے۔ ایک غیرجانبدارانہ اور قابل اعتماد بروکر کی حیثیت سے ہماری سروسز کو مسلسل جدت انگیز بنانے اور اپنے وعدے کی پاسداری کرنے سے، ہم اپنے کلائنٹس کی ان کے پوری ٹریڈنگ کے تجربے میں معاونت کرتے ہیں۔' - اولگا رائیبلکینا (Olga Rybalkina)، ForexTime لمیٹڈ کی CEO
اپنے بیس جمپنگ کیریئر کے آغاز سے، ویلری روزوو (Valery Rozov) نے اپنے کھیل میں بے انتہا ارتقائی مراحل طے کرتے دیکھے ہیں اور اس شعبہ میں پہنچنے والی کچھ انتہائی حیران کن کامیابیوں کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے۔ اسی طرح سے، FXTM نے آن لائن ٹریڈنگ کی تیزی میں ایک فعال کردار کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور خود کو ابتدا سے ہی صنعت میں موجود– ہزاروں لاکھوں ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کے لئے فاریکس کی دلچسپ دنیا میں خود کو ایک عالمگیر اتھارٹی کے طور پر قائم کیا۔
ویلری (Valery) کی ریکارڈ بریکنگ چھلانگ کی تصاویر اور ویڈیوز کو جلد ہی شائع کیا جائے گا، اس لئے #FXTMbasejump صفحہ اور FXTM سوشل میڈیا کے صفحات کی پڑتال کرنا یقینی بنائیں۔
ویلری (Valery) کے اگلے مراحل میں FXTM ہیڈ کوارٹرز کا دورے کرنا ہے، اس کے بعد چین میں ایک میڈیا دورہ کرنا ہے جس کے بعد FXTM ایونٹس کا سلسلہ شروع ہو گا، مختلف خطوں میں، جہاں شرکاء کو ویلری روزوو (Valery Rozov) سے ذاتی طور پر ملنے کا موقع ملے گا!