خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM ڈیپازٹ اور رقم نکلوانا اب InecoBank کے ساتھ دستیاب ہے

02.12.2016 ادائیگیاں

ایوارڈ یافتہ بروکر، FXTM اپنے ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کے لئے ایک بالکل نیا ادائیگی کا طریقہ کار شروع کرنے پر نہایت پرجوش ہے۔ FXTM کلائنٹس اب آرمینیا کے بڑے ترین بینکوں میں سے ایک، InecoBank کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اکاؤنٹس میں اور ان سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

ٹریڈرز کو مالیاتی صنعت میں پیش کی جانیوالی بہترین سروسز مہیا کرنے کے ساتھ اپنے عزم پر پوری طرح کاربند، FXTM کا اپنی ادائیگی کے طریقوں میں نیا اضافہ یقینی طور پر اپنے اکاؤنٹس کی EUR، USD اور CNY میں فنڈنگ کرنیوالے ٹریڈرز کے لئے مواقع میں نئی وسعت پیدا کرے گا۔

InecoBank کا انتخاب کیوں کریں:

  • فوری ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی کم فیس
  • InecoBank کی آرمینیا میں 23 شاخیں ہیں
  • بین الاقوامی ادائیگی کے نظام SWIFT کا ایک رکن
  • InecoBank ماسٹرکارڈ کا الحاق شدہ رکن ہے
  • NASDAQ OMX آرمینیا اسٹاک ایکسچینج کا ایک رکن
  • بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں کے ساتھ آپریشن متعارف کرانے میں آرمینیا کے پہلے بینکوں میں سے ایک

کیا ابھی تک ایک انعام یافتہ فوریکس لیڈر کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی FXTM کیساتھ رجسٹر کریں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top