خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM 2017 ایسٹر ہالیڈے ٹریڈنگ شیڈول

بروز جمعہ، 14 اپریل ، اور پیر، 17 اپریل، 2017، کے موقع پر آنیوالے ایسٹر کی چھٹیاں مناتے ہوئے، FXTM کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

مالیاتی ذریعہ(ذرائع)13.04.201714.04.201717.04.2017
فاریکسنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
یو ایس شیئرزنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ میٹلزنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ کموڈیٹیزنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریےنارمل ٹریڈنگ*بندش*بندش
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m, ND100m, WSt30m)نارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریے (AUS200)*4:45 PM بجے ابتدائی بندش*بندش*بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

 

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند " پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط اسپریڈ سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top