خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

مئی 2017 میں قومی تعطیلات کے لئے FXTM ٹریڈنگ کا شیڈول

آنیوالی قومی تعطیلات، امریکہ میں (سوموار 29 مئی کو میموریل ڈے )، برطانیہ میں (سوموار 29 مئی کو موسم بہار بینک تعطیل )، اور چین میں (منگل 30 مئی کو ڈریگن بوٹ تہوار)، منانے کے دوران FXTM کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل کر دیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

مالیاتی ذریعہ(ذرائع)29.05.201730.05.2017
فاریکسنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
یو ایس شیئرز*بندشنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ میٹلز*7:30 PM بجے ابتدائی بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ کموڈیٹیز*7:45 PM بجے ابتدائی بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریےنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ اشاریات (Jap255, SP500m, ND100m, WST30m)*8:00 PM بجے ابتدائی بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریے (UK100)*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریے (HSI50)*11:30 AM بجے ابتدائی بندش*بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

 

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط اسپریڈ سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top