خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM ادائیگی کا ہائی ٹیک طریقہ کار بٹ کوئن پیش کرتا ہے

15.06.2017 ادائیگیاں

جدت اور مثالی کسٹمر سروس پر ہماری مسلسل توجہ کے ساتھ ہم آہنگ، FXTM یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوش ہے کہ ہم بٹ کوئن کو اب فنڈنگ کے طریقے کے طور قبول کرتے ہیں۔

کرپٹو کرنسیز مقبولیت حاصل کر رہی ہیں اور تمام دنیا بھر کے تاجر بڑھتے ہوئے بنا ٹیدر کرنسی پر انحصار کر رہے ہیں۔ FXTM نے اپنے کلائنٹس کو رقوم ڈیپازٹ کرانے، اور نکلوانے، دونوں کے لئے ایک محفوظ، قابل اعتماد اور جدید ادائیگی کا طریقہ کار فراہم کرنے اور رقم نکوانے کیلئے BitPay، ایک تجربہ کار اور قابل اعتماد ادائیگی پراسیسر، کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

آج ہی اپنے فنڈز کا انتظام کرنے کیلئے بٹ کوئن کا استعمال شروع کریں، اور ذیل سے فائدہ اٹھائیں:

  • اضافی فریقین کی جانب سے کسی شمولیت کے بغیر، کم-اخراجاتی منتقلیاں۔
  • چارج بیک فراڈ اور شناخت کی چوری سے تحفظ۔
  • تیز ڈیپازٹس اور دنیا بھر میں رقم نکلوانا۔
  • مارکیٹ کا معروف، ادائیگی کا طریقہ کار۔

یہ نئی پیش رفت FXTM کے رفتار، کسٹمر سروس اور جدت کیلئے عزم کی مزید ایک مثال ہے۔ کیا ابھی بھی ایک عالمی ایوارڈ یافتہ فاتح بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھولیں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top