خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM کے ساتھ رابطے کے لئے ٹیلی گرام استعمال کریں!

25.07.2017 نئی خدمات

FXTM اپنے مواصلاتی چینلز کی بڑھتی ہوئی فہرست میں نیا اختیار شامل کرنے پر انتہائی پرجوش ہے! کلائنٹ اب ہمارے تیزی سے مقبول ہوتے ٹیلی گرام میسینجر کے ذریعہ ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رابطے کر سکتے ہیں۔

کلائنٹس کے آن لائن ایک نہایت پرسکون اور انتہائی صارف-دوستانہ ٹریڈنگ تجربہ کو یقینی بنانے کے لئے ہماری ثابت قدم وابستگی کے عین مطابق، ہم نے ٹیلی گرام کو مقبول تقاضا پر چیٹ اختیار کے طور پر شامل کر دیا ہے۔

WhatsApp اور Viber کے بارے میں حالیہ خبروں کے بعد، FXTM صنعت میں معروف ترین بروکرز میں سے ایک ہے، جو سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی فوری پیغام رسانی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بطور مواصلاتی ٹولز شامل کرنے کے لئے مسلسل مصروف عمل ہے۔

آپ درج ذیل مراحل پر عمل کر کے FXTM کو پیغام دینے کے لئے ٹیلی گرام استعمال کر سکتے ہیں:

  1. ٹیلی گرام ایپ نصب کریں۔
  2. یہاں کلک کریں
  3. چیٹنگ شروع کریں!

کیا ابھی بھی ایک عالمی ایوارڈ یافتہ فاتح بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھولیں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top