خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM کلائنٹس کے لئے کرپٹو کرنسی CFDs کو ٹریڈنگ کے اختیار کے طور پر متعارف کراتا ہے

07.09.2017 نئی خدمات

FXTM کرپٹو کرنسیز کی ڈیجیٹل لہر کے ساتھ ساتھ چل رہا ہے جو 2017 میں مالیاتی منڈیوں کا صفایا کر رہی ہیں۔ آج کے دور کی رفتار سے ہم قدم رہتے ہوئے، ہم اپنے قابل قدر کلائنٹس کو امریکی ڈالر کے خلاف کرپٹو کرنسیز CFDs کی ٹریڈ کرنے کا اختیار دے رہے ہیں۔

بٹ کوئن، ایتھیریم اور لائٹ کوائن کی قیمت اس سال آسمانوں سے باتیں کرتی رہی ہے، جہاں بٹ کوئن کی قدر میں جنوری سے جون 2017 تک 350% اضافہ ہوا ہے، اور اسی مدت کے اندر ایتھیریم کی قدر میں 10 گنا اجافہ ہوا ہے۔ قیمت میں تیز نقل و حرکت کے ساتھ، کرپٹو کرنسیز کے ساتھ ٹریڈ کرنے کا درست وقت یہی ہے، کیونکہ سرمایہ کاری پر اعلٰی منافع کا بھرپور امکان موجود ہے۔

جبکہ ہم مستقبل قریب میں مزید انسٹرمنٹس متعارف کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ہمارے صارفین مندرجہ ذیل کے ساتھ فاریکس مارکیٹ میں ممکنہ منافع حاصل کر سکنے کا اپنا موقع تلاش کر سکتے ہیں۔

  • بٹ کوئن/امریکی ڈالر
  • ایتھیریم/امریکی ڈالر
  • لائٹ کوئن/امریکی ڈالر

تین سادہ مراحل سے شروع کریں:

  1. اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کریں اور کھولیں۔
  2. رقوم جمع کرائیں (25+ ادائیگی کے طریقے، بشمول بٹ کوئن)۔
  3. انتخاب کریں کہ آپ کون سی کرپٹوکرنسی CFDs کا ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔

تمام اکاؤنٹ کرنسیوں کے لئے دستیاب ہے؛ بٹ کوئن، ایتھیریم اور لائٹ کوئن کو ٹریڈ کرنا شروع کریں، اور حالیہ دنوں کے سب سے بڑے رجحانات کو اپنے فائدہ کے لئے استعمال کریں!

عالمی ایوارڈ یافتہ بروکر کے ساتھ ایک معیاری اکاؤنٹ کھولنے کے لئے، براہ مہربانی یہاں کلک کریں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top