خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM 2018 امریکہ میں صدر کے دن پر ٹریڈنگ شیڈول

امریکہ میں ہونے والی قومی تعطیل، صدر کا دن کے سبب، FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

مالیاتی ذریعہ(ذرائع)19.02.2018

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
FT عالمی لمیٹڈ کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

یو ایس شیئرز

*بندش

سپاٹ میٹلز

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ اجناس (برینٹ)

نارمل ٹریڈنگ

اسپاٹ اشیاء تجارت (کروڈ، نیٹ گیس)

*7:45 PM بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

اسپاٹ اشاریے
(Jap225,SP500m,ND100m,WSt30m)

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی لیولز سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ   صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top