خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

امریکہ کے یوم آزادی 2018 کے دوران FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

امریکہ میں آنے والی قومی تعطیل، (یوم آزادی) کے دن کو مناتے ہوئے، FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:

گروپ

03.07.2018

04.07.2018

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
FT عالمی لمیٹڈ کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

 یو ایس شیئرز

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

*بندش

 سپاٹ میٹلز

نارمل ٹریڈنگ

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

 اسپاٹ کموڈیٹیز

نارمل ٹریڈنگ

*7:45 PM بجے ابتدائی بندش

 اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

 سپاٹ اشاریات (AUS200)

*8:15 PM بجے ابتدائی بندش

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، ForexTime ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے صرف بند پر تبدیل کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنیے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top