خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

ایسٹر کی چھٹیاں 2019 کیلئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ 18- 22 اپریل 2019 پر آنیوالی ایسٹر کی چھٹیاں مناتے ہوئے، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول سے رجوع کریں۔

FXTM

18.04.2019

19.04.2019

22.04.2019

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیاں
Exinity Limited کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

US حصص

نارمل ٹریڈنگ

*بند

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ میٹلز

نارمل ٹریڈنگ

*بند

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ کموڈٹیز

نارمل ٹریڈنگ

*بند

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات

نارمل ٹریڈنگ

*بند

*بند

سپاٹ اشاریات (Jap225، SP500m، ND100m، WSt30m)

نارمل ٹریڈنگ

*بند

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات (AUS200)

*جلدی بندش بوقت 17:00

*بند

*بند

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں کم شدہ لیکویڈٹی کی وجہ سے، FXTM کم لیویڈیٹی انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کو  "صرف بند"/strong> پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط درجہ سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر ان تبدیلیوں کے بارے میں آپ کے کوئی سوالات یا تشویشات ہوں، تو برائے مہربانی FXTM کی وقف شدہ  کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے سے نہ ہچکچائیں۔ ہمیں مدد کر کے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی بھی FXTM کے ساتھ تریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top