خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم اختتام 2019 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ 27 اکتوبر- 3 نومبر پر آنیوالے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے اختتام کی تعمیل کرتے ہوئے، FXTM کے ٹریڈنگ کے شیڈول میں عارضی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:

28.10.2019 - 01.11.2019 (FXTM)

کھولیں

بند کریں

وقفہ

فاریکس

00:05 پیر

22:55 جمعہ

-

کرپٹوکرنسیز
Exinity Limited کے تحت دستیاب

00:05 پیر

22:55 جمعہ

-

کرپٹوکرنسیز (RPLUSD)
Exinity Limited کے تحت دستیاب

00:05 پیر

10:45 PM جمعہ

10:45 PM - 12:00 AM

یو ایس شیئرز CFDs

3:31 PM پیر-جمعہ

9:59 PM پیر-جمعہ

-

اسپاٹ دھاتیں

00:05 پیر

22:55 جمعہ

22:55 - 12:05 AM

اسپاٹ اشیاء تجارت (کروڈ، نیٹ گیس)

00:05 پیر

10:45 PM جمعہ

10:45 PM - 12:00 AM

اسپاٹ اشیاء تجارت(برینٹ)

2:00 AM پیر

10:45 PM جمعہ

10:45 PM - 2:00 AM

اسپاٹ اشاریے (GDAXim)

9:30 AM پیر-جمعہ

10:30 PM پیر-جمعہ

-

اسپاٹ اشاریے (HSI50)

3:45 AM پیر-جمعہ

6:30 PM پیر-جمعہ

-

اسپاٹ اشاریے (SPN35)

9:30 AM پیر-جمعہ

8:30 PM پیر-جمعہ

-

اسپاٹ اشاریے

12:30 AM پیر

10:00 PM جمعہ

10:00 PM - 12:30 AM

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

**04.11.2019 کے بعد سے تمام انسٹرومنٹس کے لئے ٹریڈنگ سیشنز معمول کے جیسے ہوں گے۔

***HSI50 انسٹرومنٹ کے لئے ٹریڈنگ کے اوقات 04.11.2019 کے بعد بھی 03:45 - 18:30 رہیں گے

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر تبدیل کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top