برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ 20 جنوری کو آنیوالے مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی تعمیل میں، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں ہوں گی۔
تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: غیر مذکورہ دیگر تمام انسٹرومنٹس کے لئے نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔
انسٹرومنٹس | 20.01.2020 |
---|---|
یو ایس شیئرز | *بندش |
اسپاٹ دھاتیں | *20:00 پر جلدی بندش |
اسپاٹ اشیاء تجارت (کروڈ، نیٹ گیس) | *19:45 پر جلدی بندش |
سپاٹ اشاریات (JAP225, SP500m, ND100m, WSt30m) | *20:00 پر جلدی بندش |
*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔
مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو برائے مہربانی FXTM کی وقف شدہصارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔
کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!