خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM نے میجر کرنسی جوڑوں کیلئے 1:2000 پر لیوریج اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے

FXTM کے اپنے قابل قدر کلائنٹس کو غیر معمولی ٹریڈنگ شرائط مہیا کرنے کے مشن کے ایک حصے کے طور پر، ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اب ہم تمام میجر کرنسی جوڑوں پر 1:2000کےفلوٹنگ لیوریج کی پیشکش کر رہے ہیں.

لیوریج کی یہ پیشکش ہمارے اسٹینڈرڈ، ECN اور ECN زیرو پر دستیاب ہے۔

یہ بہتری ہمارے کلائنٹس کو اجازت دے گی:

  • ان کی قوت خرید میں اضافہ ہو سکے
  • ان کے ممکنہ منافع کو فروغ دے گی
  • کرنسی جوڑوں کے ایک بڑے سلسلہ تک رسائی حاصل کر سکیں

یہ تبدیلی نہ صرف ہمارے وفادار ٹریڈرز کو بڑی قیمت دیتی ہے، بلکہ یہ صارفین کے اطمینان کے لئے ہماری دیرینہ وابستگی کی بھی عکاس ہے۔

اگر آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہو، تو برائے مہربانی اپنے وقف شدہ اکاؤنٹ سروس مینیجر یا ہمارے کسٹمر سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنے سے نہ ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

برائے مہربانی یاد رکھیں کہ اضافہ شدہ لیوریج کا نتیجہ زیادہ سے زیادہ نقصان،کے ساتھ منافع کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top