خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم اختتام 2020 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ آنیوالے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے اختتام کی تعمیل کرتے ہوئے، 25 اکتوبر-1 نومبر کے درمیان FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹس کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

26.10.2020 - 30.10.2020کھلاؤبندشٹریڈنگ کا وقفہ
فاریکس00:05 پیر22:55 جمعہ-
RUB09:00 پیر20:00 جمعہ-
کرپٹوکرنسیاں (Exinity کے ماتحت دستیاب)00:05 پیر22:55 جمعہ-
کرپٹوکرنسیاں (RPLUSD) (Exinity کے ماتحت دستیاب)00:05 پیر22:45 جمعہ22:45 - 00:00
CFD یو ایس اسٹاکس15:31 پیر-جمعہ21:59 پیر-جمعہ-
یو ایس اسٹاکس (Exinity کے ماتحت دستیاب)15:31 پیر-جمعہ21:59 پیر-جمعہ-
CFD EU اسٹاکس10:30 پیر-جمعہ18:00 پیر-جمعہ-
اسپاٹ دھاتیں00:05 پیر22:55 جمعہ22:55 - 00:05
اسپاٹ اجناس (کروڈ،نیٹ گیس)00:05 پیر22:55 جمعہ22:45 - 00:00
اسپاٹ اجناس (برینٹ)02:00 پیر22:45 جمعہ22:45 - 02:00
اسپاٹ اشاریے (GDAXIm)09:30 پیر-جمعہ22:30 پیر-جمعہ-
اسپاٹ اشاریے (HSI50)03:45 پیر-جمعہ18:30 پیر-جمعہ-
اسپاٹ اشاریے (SPN35)09:30 پیر-جمعہ20:30 پیر-جمعہ-
اسپاٹ اشاریے (سوشل)15:31 پیر-جمعہ21:59 پیر-جمعہ-
اسپاٹ اشاریے (EUR،USD،JPY)00:05 پیر22:55 جمعہ-
اسپاٹ اشاریے00:30 پیر22:00 جمعہ22:00 - 00:30

تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top