خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

شنگھائی منی میلہ

  • تقریب: Shanghai Money Fair
  • تاریخِ آغاز: جمعہ, نومبر 22, 2013 - 09:00
  • آخری تاریخ: اتوار, نومبر 24, 2013 - 18:00
  • مقام: Shanghai, China
  • منتظم:

عالمی forex انڈسٹری کے نقشے پر اپنے آپ کو ایک خاص مقام دلانے اور ایشیائی مارکیٹ تک کاروبار کو پھیلانے کی غرض سے ہم نے گزشتہ برس ہونے والی شنگھائی نمائش میں شرکت کی تاکہ ادارے کے بہتر مستقبل کے لیے نئے مواقع کا جائزہ لیا جاسکے۔ وہاں ہماری ٹیم نے مصنوعات اور خدمات کی مختلف اقسام کا بہترین مظاہرہ کیا

چینی مارکیٹ کی صلاحیت کو دریافت کرنے اور مخصوص خطوں کے لیے مسائل کے منفرد حل پیش کرنے کی صلاحیت پر اعتماد کرتے ہوئے ہم نے نومبر2013 میں شنگھائی نمائش میں شرکت کی ۔ جو کہ ایشیائی مارکیٹ میں جگہ بنانے کا ہمارا پہلا قدم تھا۔

ForexTime (FXTM) ٹیم نے نہایت منفرد اور تفریح سے بھرپور ایجنڈے کے ذریعے اپنی مصنوعات و خدمات کی وسیع فہرست پیش کی جس میں تعلیمی سیمینارز ، تحائف اور بونس انعامات بھی شامل تھے!

Scroll Top