خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

ForexTime شنگھائی 2014 منی میلے میں

  • تقریب: Shanghai Money Fair 2014
  • تاریخِ آغاز: جمعہ, اکتوبر 31, 2014 - 09:00
  • آخری تاریخ: اتوار, نومبر 2, 2014 - 16:30
  • مقام: Shanghai Exhibition Center
  • منتظم: VNU Exhibitions Asia

ForexTime (FXTM) انتہائی مسرت کے ساتھ رواں برس شنگھائی منی میلے 2014 میں دوسری مرتبہ شرکت کا اعلان کر رہا ہے!

شنگھائی منی میلہ مسلسل 10 برسوں سے چین میں منعقد ہوتا آرہا ہے جسے ایشیا کی سب سے مقبول ترین جب کہ دنیا کی بہترین مالیاتی نمائش میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے

دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت میں مالیاتی منڈیوں کے لئے عالمی پلیٹ فارم ہونے کے ناطے شنگھائی نمائش FXTM کو اپنی مصنوعات اور سروسز پیش کرنے کا شاندار موقع فراہم کرتی ہے

آپ ہمیں بوتھ نمبر F20 پر ڈھونڈ سکتے ہیں جہاں FXTM کے نمائندگان اپنے موجودہ گاہکوں کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے شوقین تاجر حضرات سے ملنے کے بھی منتظر ہوں گے۔

Scroll Top