خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔

Forex تعلیم

فاریکس نو وارد اکثر فارن اصطلاحات اور ڈھیر ساری معلومات میں ڈوب جاتے ہیں جو انہیں مغلوب کر دیتی ہے۔ ہم یہاں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے موجود ہیں کہ ایسا نہ ہو۔ ہم آپ کو فاریکس صنعت کے بنیادی نظریے ٹکڑوں میں کر کہ فراہم کرتے ہیں اور آپ کے لیے معلومات حاصل کرنے کی راہیں ہموار کرتے ہیں، آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ انہیں پڑھیے اور اپنے ForexTime کا آغاز کیجیے۔

آرٹیکلز اور ٹیوٹوریلز

فاریکس صنعت جوش اور قابلیت مانگتی ہے مگر آپ میں صحیح جانچنے اور درست فیصلے لینے کی قابلیت بھی ہونی چاہیے۔ ایک بروکر کی حیثیت سے ہمارا عزم ہے کہ ہم آپ کو وہ سب کچھ فراہم کریں جس سے تجارتی تجربہ ممکن حد تک بے شکن لگے، ہم نے بہت سے آرٹیکلز اور ٹیوٹوریلز بنائے ہیں جن سے ہم آپ کو ان ساری ضروری معلومات سے لیس کرتے ہیں جو مارکیٹ میں پر اثر تجارت کرنے لیے چاہیے۔
مزید پڑھیے

ویبنارز

ہمارے مفت آن لائن ویبنار کے لیے سائن اپ کریں اور تمام صنعتی معلومات جذب کر لیں۔ تجارت کرنے کے لیے بھرپور فاریکس تعلیم اور معلومات کی طاقت آپ کے ہاتھ میں ہونے سے زیادہ قیمتی چیز کوئی نہیں۔ صنعت کے ماہرین ہمارے لائیو فاریکس ویبنارز لیتے ہیں اور بنیادی موضوعات سے لے کر سب سے ایڈوانس موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے نیچے کلک کیجیے اور ہمارے ویبنار کے لیے سائن اپ کیجیے!
مزید پڑھیے

فاریکس کی لغت

کیا آپ نے کبھی خود کو فاریکس کی ٹنوں وضاحتوں اور اصطلاحات کو ڈھونڈتے ہوئے پایا؟ صنعت کی اتنی زیادہ اصطلاحات ہیں کہ ان میں سے کچھ بھول جانا اچنبھے کی بات نہیں۔ ہم نے ایک لمبی چوڑی اور تفصیلی فاریکس گلاسری اکٹھی کی ہے جو ہماری ویب سائٹ پر سب کو مفت میں مل جائے گی۔ یہ گلاسری ضروری وضاحتوں کو ممکن حد تک آسان ترین الفاظ میں بیان کرتی ہے۔
مزید پڑھیے
Scroll Top