یہ وقت ہے انڈسٹری کے سب سے منفرد Forex مقابلے میں اپنی تجارتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا۔ ہمارے کسی بھی تجارتی مقابلے میں حصہ لے کر دنیا بھر سے تاجروں کے ساتھ مقابلہ کیجیے اور جیتیے زبردست انعامات، معزز القابات اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع۔
مستقل مقبول ہوتے فاریکس مقابلے تجارتی دنیا کے لیے مارکیٹ جانچنے، صلاحیتیں نکھارنے اور اپنے ٹیلنٹ کو منوا کر زبردست انعامات جیتنے کا ایک مزیدار ذریعہ بن چکے ہیں۔ ForexTime کے کسی بھی مقابلے میں حصہ لے کر اپنے لیے منافع اورانعامات کے دروازے کھولیے!
فاریکس مقابلوں میں حصہ لینا ان کئی طریقوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے تاجر اپنی حکمت عملی کو آزما سکتے ہیں، صلاحیتوں کو نکھار سکتے ہیں اور اپنا اعتماد بڑھا سکتے ہیں۔ ڈیمو فاریکس مقابلے دونوں تجربہ کار اور غیر تجربہ کار تاجروں کے لیے کارآمد ہیں اور ان تمام خانوں کو پُر کرتے ہیں جن کی تلاش ہر تاجر کو ہوتی یے، جبکہ لائیو فاریکس مقابلے تجربہ کار تاجروں کے لیے کارآمد ہیں جن کے ذریعے وہ اپنا اعتماد اور ہنراس طوفانی مقابلے میں آزما سکتے ہیں!