زیادہ کمانے کے لئے اپنی کامیاب ٹریڈنگ حکمت عملیوں کا اشتراک کریں جب دوسرے ٹریڈر آپ کو کاپی کرتے ہیں

FXTM انویسٹ کے ساتھ حکمت عملی مینیجر بن کر اپنی ٹریڈنگ صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ یہ جدت انگیز کاپی ٹریڈنگ پروگرام آپ کو اضافی منافع کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ جو کہ آپ پہلے ہی کما رہے ہیں۔

جب دوسرے ٹریڈر – سرمایہ کار – آپ کے حکمت عملی مینیجر اکاؤنٹ کو فالو کرنا شروع کر دیتے ہیں، تو آپ کو ان کے منافع کا ایک حصہ (40% تک) وصول ہونا شروع ہو جائے گا۔ اسے منافع کا حصہ کہا جاتا ہے – اور آپ یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے، لہذا ہم نے ایک ویڈیو بنائی ہے!

چلائیں

سیکڑوں حکمت عملی مینیجر پہلے ہی کہیں زیادہ کما رہے ہیں۔ ان میں کیوں شامل نہ ہوں؟

Choose experienced traders, follow them, and sit back while they do all the work.

ایک حکمت عملی مینیجر بننا آسان ہے۔ جب آپ بطور مینیجر ایک اکاؤنٹ کھولتے ہیں تو، آپ کے پاس بنا کسی مخفی فیسوں کے، اپنے تمام کاپی شدہ ٹریڈز کے لئے ایک عملدرآمد قیمت ہو گی۔ آپ سوشل چینلز پر اپنے ٹریڈنگ اعدادوشمار کا آسانی سے اشتراک کرنے کے قابل بھی ہوں گے۔

ہم نے اپنے حکمت عملی مینیجرز کے لئے ایک وقف شدہ جگہ بنائی ہے جہاں ان کے ٹریڈنگ کے اعداد و شمار کو خود بخود پرکشش تفصیلات کے انداز میں ظاہر کیا جاتا ہے، اور یہ آپ کیلئے اپنے سوشل چینلز پر اشتراک کر سکنے کے لئے تیار ہوں گے۔ آپ کو جو سب کرنا ہے بس خوب اچھا ٹریڈ کریں، ان ممکنہ فوائد کو حاصل کرتے رہیں، اور باقی کام ہم کریں گے!

کیا پہلے ہی ایک آزمائی ہوئی حکمت عملی ہے جو آپ کے لئے کام کرتی ہے؟

آپ کے فالورز جتنے زیادہ ہوتے جائیں گے، آپ ہمارے اعلٰی پرفارمنگ حکمت عملی منیجر کی درجہ بندی کے صفحے پر اتنے ہی بلند مقام پر پہنچتے جائیں گے، جہاں سرمایہ کار آپ کا ریٹرن ریٹ، رسک لیول دریافت کر سکتے ہیں، اپنی نیوز فیڈ اور مزید کی پڑتال کریں۔

یہ صفحہ ان ہزاروں ویب سائٹ ملاحظہ کرنے والے ہزاروں افراد کے لئے عوامی طور پر دستیاب ہے، جو یہاں آتے ہیں، یہ آپ کو دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ نمائش کی پیشکش کرتا ہے۔

ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی ہے۔

FXTM انویسٹ کیسے کام کرتا ہے۔

1. حکمت عملی مینیجر کے طور پر ایک ECN یا ECN صفر اکائونٹ کھولیں۔

2. ایک ڈیپازٹکرائیں اور ممکنہ حصولیابیوں کیلئے ٹریڈنگ شروع کریں

3. اپنے سوشل چینلز پر اپنی حکمت عملیوں کا اشتراک کریں

4. اپنے سرمایہ کار کے ممکنہ منافع کا ایک تناسب حاصل کریں

5. حتٰی کہ زیادہ نمائش کیلئے اپنے اعداد و شمار کے زیادہ بلند درجہ کو حاصل کرنے کیلئے ٹریڈنگ کو اچھی طرحکریں

حکمت عملی منیجر کے طور پر منٹوں میں ایک اکاؤنٹ کھولیں۔

شروع کرنے کے لئے فارم کو پر کریں! FXTM انویسٹ کیسے کام کرتا ہے کے بارے میں مزید سمجھنا چاہتے ہیں؟

رابطے میں رہیں – ہم یہاں مدد کے لئے حاضر ہیں۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔