FXTM انویسٹ کے ساتھ کاپی ٹریڈنگ

آپ جانتے ہیں کہ مالیاتی منڈیوں میں ٹریڈنگ کرنا منافع بخش ہونے کا امکان رکھتا ہے۔ لیکن آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کیلئے بہت زیادہ مہارت اور تجربہ مطلوب ہوتا ہے، اور منڈیوں کو فالو کرنے میں بہت وقت لگتا ہے۔ یہ ٹھیک ہے! اگر آپ خود کو یہ سب کر سکنے کے قابل محسوس نہیں کر رہے ہیں، تو ہمارے پاس بہترین حل موجود ہے۔

FXTM انویسٹ ایک جدید طریقہ ہے جس سے آپ بنا کسی تکنیکی مہارت اور کم سے کم وقت میں ٹریڈنگ کے مواقع تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ صرف FXTM ٹریڈرز (جنہیں حکمت عملی منیجر بھی کہا جاتا ہے) کو کاپی کرنے کا انتخاب کریں جو آپ کے لئے درست ہیں اور ان کی ٹریڈنگ حکمت عملی کو فالو کرنے کیلئے دستیاب کریں۔ باقی کام ہم کریں گے!

FXTM انویسٹ کے ساتھ کاپی ٹریڈنگ آپ کو اپنے پیسوں پر مکمل کنٹرول برقرار رکھنے دیتی ہے، اور آپ اپنے حکمت عملی مینیجر کو فیس صرف اس وقت ادا کریں گے جب وہ منافع بخش ٹریڈنگ کرتے ہیں۔

سرمایہ کاری اکاؤنٹ کھولیں

ہمارے کچھ ٹاپ کارکردگی کے حامل حکمت عملی مینیجرز کی جانچ کریں۔

Choose experienced traders, follow them, and sit back while they do all the work.

ہم اپنے حکمت عملی مینیجرز کا پورے دن سراغ رکھتے ہیں اور متعدد معیار اور کارکردگی کے اقدامات کے ذریعہ ان کی ٹریڈنگ کی کارکردگی کی بنیاد پر ان کی درجہ بندی کرتے ہیں۔

آپ وہ حکمت عملی تلاش کر سکنے کیلئے جو آپ کیلئے درست ہے، بلحاظ سرمایہ کاری پر منافع، رسک پروفائل، تجربے کی طوالت، ٹریڈنگ کا انداز اور مزید کے ساتھ تلاش اور فلٹر کر سکتے ہیں۔

کسی بھی مالیاتی ٹریڈنگ کی طرح، ماضی کی کارکردگی مستقبل کے منافع کی ضمانت نہیں دیتی ہے، لیکن FXTM انویسٹ کے ذریعہ آپ کو ان معلومات تک رسائی حاصل ہوتی ہے جس کی آپ کو اس کے امکانات کو سمجھنے اور اسٹراٹیجی مینیجرز کو کاپی کرنے کے لئے ضرورت ہے، جن کا خطرہ اور انعامات کے تئیں نقطہ نظر آپ سے ملتا جلتا ہے۔

FXTM انویسٹ کیسے کام کرتا ہے۔

ایک حکمت عملی مینیجر منتخب کریں

1. ایک حکمت عملی مینیجر منتخب کریں

ایک ڈیپازٹ کرائیں

2. ایک ڈیپازٹ کرائیں

حکمت عملی مینیجر کے ٹریڈز کو خود کار کاپی کریں۔

3. خود کار طور پر
حکمت عملی کو کاپی کریں

جب وہ فائدہ اٹھاتے ہیں تو آپ فائدہ اٹھائیں

4. جب وہ فائدہ اٹھاتے ہیں تو آپ فائدہ اٹھائیں

حکمت عملی مینیجر کے ساتھ ایک تناسب کا اشتراک کریں

5. حکمت عملی مینیجر کے ساتھ ایک تناسب کا اشتراک کریں

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔