The original article can be viewed on Arab News: Oil drops on Iran sanction exemptions, economic concerns
ForexTime اپنی وقت کے حساب سے فراہم کی جانے والی صارف سروسز، جدت پسند تجارتی حل اور صنعت کی گہری مہارت رکھنے کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتا ہے۔ کمپنی کی مصنوعات اور سروسز اکثر و بیشتر سب سے قابلِ بھروسہ forex میڈیا پورٹلز پر فیچر کی جاتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ اخبارات، میگزین، ٹیلی ویژن اور لائیو ایونٹس میں بھی کمپنی کی موجودگی دیکھی جا سکتی ہے۔ مزید یہ کہ ForexTime منتظم ٹیم جو کہ ایسے افراد پر مشتمل ہے جو فنانشیل دنیا میں بیحد مقبول اور قابلِ احترام مانے جاتے ہیں، انہیں باقاعدگی کے ساتھ forex مارکیٹ اور اس کی بتدریج تعمیر پر تجزیہ، مارکیٹ کے بارے میں آراء اور ذاتی توقعات کا اظہار کرنے کیلئے مدعو کیا جاتا ہے۔
ذیل میں آپ رواں سال کی کچھ جھلکیاں دیکھ سکتے ہں۔ ۔ ۔
Arab News | 06.11.2018 - Jameel Ahmad, head of market research at futures brokerage FXTM said the “sanctions on Iran have been ... priced into the oil markets,” and that he would “instead focus more heavily on the global demand outlook because of the ongoing external uncertainties weighing down on economic prospects.” Ahmad added that he saw a slowdown in economic and fuel demand growth as “more of a risk for oil over the coming months.” The original article can be viewed on Arab News: Oil drops on Iran sanction exemptions, economic concerns |