بہترین تجارتی شرائط

ہر تاجر کے لیے بہترین تجارتی شرائط

سیلانی لیوریج

سیلانی لیوریج نظام کے ساتھ جو ہم نے متعارف کرایا ہے، لیوریج 1:1000 جتنی تیزی پر پہنچ جاتی ہے،جس کا مطلب ہے کہ ہمارے ٹریڈرز اپنی قوت خریداری کو 1000 گنا زیادہ تک بڑھا سکتے ہیں۔ اعلٰی لیوریج ٹریڈرز کیلئے مواقع کھولتی ہیں جس کا انہوں نے پہلے کبھی تصور نہیں کیا ہوتا ہے؛ رقم کا محض ایک چھوٹا تناسب جمع کرانے کی صلاحیت اور اس کے باوجود اعلٰی والیمز کی تجارت کرنا۔ تاہم ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج کا نقصان کی جانب جانے کا امکان ہمیشہ موجود ہوتا ہے۔

 

تنگ اسپریڈز

فاریکس بروکر کا انتخاب تنگ اسپریڈز کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ تجارت کے ابتدائی اخراجات کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ کتنے کم یا کتنے زیادہ اسپریڈز آفر کیے جا رہے ہیں، تو یہ حقیقت کہ ہم آپ کو تنگ ترین اسپریڈز پیش کرتے ہیں یہاں تک کہ 0.1 پپس٭ سے شروع ہونے والے اسپریڈز بھی، آپ کو ابتدا سے ہی فائدہ پہنچاتی ہے۔
٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر۔

فوری عمل درآمد

آپ کی ٹرانزیکشنز پر یہاں فوری عمل درآمد ہو جاتا ہے ForexTime (FXTM) جو کہ اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ آپ کو بہترین دام ملیں اور کوئی تاخیر آپ کی تجارتی سرگرمی میں مداخلت نہ کر سکے۔

No Dealing Desk (NDD)

NDD* تکنالوجی ہمیں کئی لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے ساتھ بیک وقت کام کرنے کی اجازت دیتی ہے تاکہ ہم بہترین بولی اور قیمتِ مانگ فراہم کر سکیں۔ اس تکنالوجی کے ذریعے ہم گہری انٹر بینک لیکویڈیٹی فراہم کرتے ہیں اور آپ کو ایسے داموں تک براہِ راست رسائی دیتے.
٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر۔

خودکار تجارت

خود تجارت کے ساتھ، جسے اس کے علاوہ algorithmic تجارت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تاجر تجارت کی حکمتِ عملی بناتا ہے یا پھر کسی اور کی تجارتی حکمتِ عملی استعمال کرتا ہے اور پھر یہ حکمتِ عملی خودکار تجارتی سسٹم جیسے کہ ماہر مشیر جیسا سسٹم اپنا لیتا ہے۔ یہ سسٹم آپ کے لیے خود بخود تجارت شروع کر دیتا ہے اس حکمتِ عملی کی بنیاد پر جو آپ نے پہلےاستعمال کی ہوتی ہے اور اس طرح یہ آپ کی تجارتی سرگرمی کو خودکار بناتا ہے۔ اس سسٹم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تاجر تھوڑی دیر کے لیے ادھر ادھر بھی ہو جائے تو کوئی موقع ہاتھ سے نکل نہ سکے۔ منافع جب بھی بنتا رہے گا جب آپ سو رہے ہونگے کیونکہ آپ نے اپنا تجارتی algorithm اس سسٹم میں ڈال رکھا ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ روایتی تجارت کی طرح خودکار تجارت میں بھی نقصانات ہو سکتے ہیں۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔