خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM فنانشیل وجٹس

FXTM ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو ان کی ویب سائٹ کی ترقی کے سلسلے میں ویجٹس کا ایک انتخاب بالکل مفت پیش کر رہا ہے۔ ان مستحکم اور پیشہ ورانہ ڈیزائن کردہ ویجٹس، جو کسی بھی سائٹ کے لئے باکمال طور پر موزوں ہیں، FXTM شراکت دارکے طور پر اپنے آن لائن ٹریفک کو زیادہ کریں اور اپنا ممکنہ ریونیو بڑھائیں۔

اپنی ویب سائٹ پر FXTM وجٹس لگانے کی 6 وجوہات

اپنی ویب سائٹ کو پرکشش بنائیے

ہمارے مفت کرنسی کنورٹر وجٹ اور دیگر مخصوص فاریکس آلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ویب سائٹ کی قدر و قیمت میں اضافہ کیجیے۔

مربوط شدہ شراکت داری پروگرامز

خواہ آپ موجودہ متعارف، ملحق ہوں یا پھر کچھ اضافی آن لائن آمدن کے لیے FXTM کے ساتھ کام کرنے کا سوچ رہے ہوں، FXTM وجٹس آپ کو آپ کی ویب سائٹ کے ذریعے سے آنے والی سبسکرپشنز کے عوض پیسے دیتا ہے۔

ہلکے اور گہرے رنگوں کی سکیم

ہم آپ کو گہرے اور ہلکے دونوں قسم کے رنگوں کی سکیم فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ ہلکے رنگ پر گہرا بیک گراؤنڈ استعمال کرنا چاہیں یا گہرے پر ہلکے رنگ کا، جس بھی صورت میں آپ وجٹ کو ویب سائٹ سے منفرد کرنا چاہیں کر پائیں۔ اس کے علاوہ یہ کہ آپ ایک جیسے رنگوں کا کمبی نیشن بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ وجٹ کو ویب سائٹ سے بلینڈ کرنا چاہتے ہیں۔

تیز لوڈنگ ٹائم

وجٹ کے کوڈ کو خاص طور پر ممکن حد تک ہلکا رکھا گیا ہے تاکہ آپکی ویب سائٹ میں لوڈنگ کی تاخیر جیسے مسائل پیدا نہ ہوں۔

غیر محسوس برانڈنگ

ہمارے فنانشیل وجٹس ہمارے شراکت داروں کے لیے FXTM کو مشہوری دینے کے ایسے مواقع بناتے ہیں کہ ان کا اپنا مواد نہ دب جائے۔ آپ کا مواد آپ کے لیے بے حد اہم ہے اور ہم بھی اس کی عزت کرتے ہیں۔

رد عمل ظاہر کرنے والے ڈیزائن

ہمارے وجٹس ردِ عمل ظاہر کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں، یعنی کہ یہ 250 سے 500 پکسلز والے کسی بھی سائیڈ بار میں بہترین طریقے سے فٹ ہو جائینگے اور ریٹینا سکرینوں پر بے حد واضح نظر آئینگے۔ اگر آپ کے وزٹرز موبائل ڈیوائسز یا iPads استعمال کر رہے ہوئے تو انہیں آپ کی ویب سائٹ پر یہ وجٹس بہت پسند آئینگے!

بحیثیت تاجر FXTM میں شامل ہونا پسند کرینگے؟یہاں رجسٹر کیجیے.

کرنسی کنورٹر

کسی بھی ویب سائٹ کے لیے مناسب ترین، ہمارا کرنسی کنورٹر آپ کے صارفین کو اضافی سہولت فراہم کرے گا جس کے ذریعے وہ آپ کی ویب سائٹ پر فوری کنورژنز کر سکیں گے۔ اس وجٹ سے فاریکس، فنانشیل، خبری، ای-کامرس کے ساتھ ساتھ ذاتی ویب سائٹس بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

وجٹ کلر سکیم کا انتخاب کیجیے
Select language
اپنی شراکت داری کی قسم کا انتخاب کیجیے
Enter your Partner IDAffiliate IDEmail

لائیو ریٹس فیڈ

ہم آپ کو لائیؤ کرنسی فیڈ فراہم کرینگے تاکہ آپ تمام اہم کرنسیوں کے مبادلہ ریٹس اپنی ویب سائٹ پر براہ راست نشر کر سکیں۔

وجٹ کلر سکیم کا انتخاب کیجیے
Select language
کرنسی جوڑوں کو انتخاب کیجیے
اپنی شراکت داری کی قسم کا انتخاب کیجیے
Enter your Partner IDAffiliate IDEmail

منافع کیلکولیٹر

ہمارا منافع کیلکولیٹر تاجروں کو تجارت سے حاصل ہونے والے ممکنہ منافع کا حساب لگا کر دیتا ہے۔ اس کیلکولیٹر کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے کرنسی جوڑوں، بول اور مانگ کے دام، تجارت کا حجم اور ڈپازٹ کرنسی کا انتخاب انتہائی تیزی سے حساب لگا کر سکتے ہیں۔

وجٹ کلر سکیم کا انتخاب کیجیے
Select language
اپنی شراکت داری کی قسم کا انتخاب کیجیے
Enter your Partner IDAffiliate IDEmail

پپ کیلکولیٹر

ہمارا ایک اور انتہائی قیمتی وجٹ، ہمارا پپ کیلکولیٹر تاجر حضرات کو ان کی پسند کے کرنسی جوڑوں میں پپ کی مقدار کا حساب لگا کر دیتا ہے۔ خطرات سے نمٹنے کے ایک کارآمد لائحہ عمل کی تشکیل کے لیے یہ انتہائی اہم آلہ ہے۔

وجٹ کلر سکیم کا انتخاب کیجیے
Select language
اپنی شراکت داری کی قسم کا انتخاب کیجیے
Enter your Partner IDAffiliate IDEmail

FXTM سرمایہ کاری ویجٹس

FXTM انویسٹ آپ کے منتخب کرنے کے لئے ان ویجٹس کے زبردست انتخاب کی پیشکش کرتا ہے جو آپ کی ویب سائٹ اور انداز کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں اور آپ کی آن لائن ٹریفک کو بڑھانے کے لئے ایک طاقتور مارکیٹنگ ٹول ثابت ہوتے ہیں۔ ایک مخصوص حکمت عملی منیجر منتخب کریں جس کی آپ تشہیر کرنا چاہتے ہیں یا درجہ بندی یا مقبول ویجٹس کے ذریعے ہمارے ٹاپ 1 یا ٹاپ 3 میں سے چنیں جن کی خود کار طور پر تجدید کی جاتی ہے۔ آج ہی اپنے ویجٹس منتخب کر کے FXTM سرمایہ کاری کے ساتھ اپنے کاروبار کی صلاحیت میں اضافہ کریں!

ویجٹ منظر منتخب کریں
ویجٹ موڈ منتخب کریں
Select language
اپنی شراکت داری کی قسم کا انتخاب کیجیے
Enter your Partner IDAffiliate IDEmail
Scroll Top