فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے
اپنے دستاویزات جمع کروائیے، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کیجیے
ہمارے کم تر اسپڑیڈز استعمال کرتے ہوئے تجارت شروع کیجیے
دیگر بروکرز کے برعکس، ہم فوریکس کی صنعت میں بلند ترین لیوریج میں سے ایک مہیا کرتے ہیں، 1:1000 تک۔ اعلٰی لیوریج پر ٹریڈ کرنے سے، آپ اپنے کمانے کے امکانات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔
ہم ایک اصلی کمپنی ہیں جو اصلی اور تجربہ کار افراد کو نوکری پر رکھتی ہے جو کہ آپ کی مدد کیلئے ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں۔ مزید یہ کہ ہماری صارف سپورٹ ٹیم آپ کی زبان بولتی ہے، تو ہم آپ سے صرف ایک فون کال، ای میل یا لائیو چیٹ مسیج کی دوری پر ہیں
FXTM معیاری اور ECN اکاؤنٹس خاص طور پر کسی بھی ٹریڈر کی ضروریات کے لئے موزوں کی وسیع اقسام کی پیشکش کرتا ہے۔ سادہ طور پر ہماری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فہرست سے جائیں اور اسے نتخب کریں جو آپ کے لئے درست ہے۔ ہمارا ادلہ بدلہ سے پاک اختیار بھی منتخب شدہ ممالک کے لئے دستیاب ہے۔۔
FXTM ایک لائسنس یافتہ ریگولیٹڈ بروکر ہے جس پر دنیا بھر کے تاجر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہمارے صارفین کے فنڈز EU کے اعلیٰ درجے کے بینکوں میں علیحدہ علیحدہ رکھے جاتے ہیں تاکہ ہمارے صارفین دماغی طور پر پرسکون رہیں۔
جب آپ FXTM پر سوئچ کرتے ہیں تو آپ کو ہر لاٹ کی تجارت پر $4 واپس ادا کیے جاتے ہیں، یقینی طور پر! ہم اس بات کو مکمل طور پر یقینی بناتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہوئے بالکل صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔
اپنا FXTM تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے