خطرات سے خبردار CFDs کی تجارت میں خطرہ شامل ہے اور اس کا نتیجہ آپ کے انویسٹ کئے گئے سرمائے کے ںقصان کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔ براہِ مہربانی یقین دہانی کر لیجیئے کہ آپ منسلک خطرات کو سمجھتے ہیں اور اس سے زیادہ سرمایہ نہ لگائیں جتنا کہ آپ نقصان برداشت کر سکتے ہیں۔ خطرے کا انکشاف مکمل پڑھیں۔ FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے۔

تاجر FXTM کو کسی وجہ سے منتخب کرتے ہیں

ناقابلِ شکست لیورج

دیگر بروکرز کے برعکس، ہم فوریکس کی صنعت میں بلند ترین لیوریج میں سے ایک مہیا کرتے ہیں، 1:1000 تک۔ اعلٰی لیوریج پر ٹریڈ کرنے سے، آپ اپنے کمانے کے امکانات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔


 

انتہائی کم اسپریڈز

آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔س

مفت تعلیم

آپ پیشہ ور ماہر نہیں ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم آپ کو آرٹیکلز، ٹیوٹوریلز، ویبنارز اور سیمنارز کی ایک وسیع رینج فراہم کرینگے جو آپ کو مؤثر ترین حکمتِ عملیوں کا استعمال کرنا سکھائینگی۔

ڈپازٹ کروانے اور رقم نکلوانے پر کوئی فیس نہیں

ہم آپ کے وقت اور پیسے سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں، اس لیے ڈپازٹ کرتے وقت جو بھی فیس آپ کے اکاؤنٹ سے چارج کی جائے گی ہم وہ آپ کو لوٹا دینگے۔ ہم رقم نکلوانے کے فوری حل بھی فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ کو انتظار نہ کرنا پڑے۔

برق رفتار عمل درآمد

FXTM صنعت کے کچھ بہترین عمل درآمد کے ریکارڈز فراہم کرتا ہے۔ ForexTime پر آپ کی تجارت پر کاروائی ملی سیکنڈوں میں ہوگی۔

مفت تکنیکی اور بنیادی تجزیے

ہم اعلیٰ معیار کے تکنیکی اور بنیادی تجزیے فراہم کرتے ہیں اور دنیا کے نمایاں ترین میڈیا میں سے کچھ پلیٹ فارمز بھی اس بات سے متفق نظر آتے ہیں کیونکہ وہ باقاعدگی سے ہمارے حوالہ جات پیش کرتے رہتے ہیں۔

تجارت شروع کریں

فارم

فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

MyFXTM

آپ کو MyFXTM پہنچا دیا گیا ہے – آپ کا ذاتی تجارتی پورٹل

تجارت کیجیے!

اپنے دستاویزات جمع کروائیں، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کریں اور تجارت کریں!

ForexTime کے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کی اور بھی زیادہ وجوہات

  • ForexTime ایک عالمی اور ایواڈ یافتہ بروکر ہے
  • ہم مکمل طور پر ریگولیٹڈ اور لائسنس یافتہ ہیں
  • 180 ممالک سے زائد کے تاجر حضرات ForexTime پر بھروسہ کرتے ہیں
  • ہم آپ کی زبان بولتے ہیں۔
  • ماہرین اور نو مشقوں کیلئے مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کی رینج
  • ہمارا سوئیپ فری آپشن تمام تجارتی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے
  • Expert Advisers اور دوسرے MetaTrader 4 پلگ انز کا خیر مقدم کرتے ہیں
  • کم سے کم ڈپازٹ
  • منتخب شدہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر 1:1000 تک لیوریج
  • مفت تجارتی آلات جیسے کہ مارجن اور پپ کیلکولیٹرز
  • ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کمنٹریاں
  • آپ کے فنڈز علیحدہ اور اعلیٰ درجے کے بینکوں میں حفاظت کے ساتھ رکھے جاتے ہیں
  • مختلف پیمنٹ سسٹمز کے انتخاب سے فنڈز ڈپازٹ کریں اور نکلوائیں
  • ڈپازٹس اور فوری رقم نکلوانے پر قطعاً کوئی فیس نہیں
  • ہم شاندار تجارتی بونسز اور پروموشنز فراہم کرتے ہیں
تجارت شروع کیجیے

اپنا FXTM تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

Visa Mastercard Maestro Skrill / Moneybookers Neteller FasaPay