خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM کے ساتھ آن لائن سونے کی تجارت کرنے کی 6 وجوہات

چند منٹوں میں ہی سونے کی تجارت شروع کریں

10 منٹ کے اندر آپ اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، ڈپازٹ کر سکتے ہیں اور تجارت شروع کر سکتے ہیں۔

0.1 پپس سے شروع ہونے والے انتہائی کم اسپریڈز

صنعت کے کم ترین اسپریڈز ملتے ہیں اور ساتھ ہی برق رفتار عمل درآمد بھی۔

1:500 تک کا لیوریج استعمال کریں

1:500 کا لیوریج آپ کو صرف $100 سے پوزیشن کھولنے پر $50,000 تک کی تجارت کرنے کی طاقت دیتا ہے! زیادہ لیوریج آپ کے ممکنہ منافع کو بڑھا دیتا ہے مگر ساتھ ہی خطرات کو بھی۔

کوئی فیس نہیں

سونے کے ذخیرے کی کوئی فیس نہیں، انشورنس فیس یا ڈپازٹس پر بھی کوئی فیس نہیں۔

چلتے پھرتے تجارت کریں

اپنے لیپ ٹاپ، iPhone یا Android آلے سے تجارت کریں چاہے آپ دنیا میں کہیں بھی موجود ہوں۔

آپ کے فنڈز بالکل محفوظ ہیں

ForexTime ایک خالصتاً ریگولیٹڈ بروکر ہے جو اپنے صارفین کے فنڈز کی مکمل حفاظت کرتا ہے۔

Visa Maestro Mastercard Skrill / Moneybookers Neteller FasaPay
Scroll Top