خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔

ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا

ForexTime (FXTM) پر ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا بہت آسان اور سادہ ہے اور آپ کا وقت بلکل ضائع نہیں ہوتا۔ ہم آپ کو ڈپازٹ کرانے اور نکالنے کے مزید طریقے فراہم کرنے اور اس عمل کو آسان تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے

مقامی ٹرانسفر ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
FasaPay FasaPay امریکی ڈالر, IDR بلا کمیشن فوری رقم
Nigerian Local Bank Wire Nigeria Local Bank Wire Transfer NGN بلا کمیشن 1 Business day رقم
پاکستان اور ہندوستان کے لیے مقامی ٹرانسفر رقم
کریڈٹ کارڈز ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
Visa Visa EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
MasterCard Mastercard EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
Maestro Card Maestro EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
E- بٹوے ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
Neteller VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن فوری رقم
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن فوری رقم
Crypto BTC, ETH, LTC, DASH بلا کمیشن 24 گھنٹوں رقم
WebMoney WebMoney امریکی ڈالر, یورو, RUR بلا کمیشن فوری رقم
Dixipay Dixipay امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن فوری رقم
Cash U امریکی ڈالر بلا کمیشن فوری رقم
Perfectmoney Perfectmoney امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن فوری رقم
بٹ کوئن BTC بلا کمیشن 24 گھنٹوں رقم
مقامی ٹرانسفر رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
FasaPay FasaPay امریکی ڈالر, IDR 0.5% 24 گھنٹوں انخلا
Nigerian Local Bank Wire Nigeria Local Bank Wire Transfer NGN 1.5% 24 گھنٹوں انخلا
پاکستان اور ہندوستان کے لیے مقامی ٹرانسفر انخلا
کریڈٹ کارڈز رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
Visa Visa EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP 24 گھنٹوں انخلا
MasterCard Mastercard EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP 24 گھنٹوں انخلا
Maestro Card Maestro EUR, USD, GBP 2 GBP/ 3 USD/ 2 EUR 24 گھنٹوں انخلا
E- بٹوے رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
Neteller VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
Crypto BTC, ETH, LTC, DASH 1% 24 - 48 hours انخلا
WebMoney WebMoney امریکی ڈالر, یورو, RUR 2% 24 گھنٹے انخلا
Dixipay Dixipay امریکی ڈالر, یورو 0.5%، زیادہ سے زیادہ 5 USD 24 گھنٹے انخلا
Perfectmoney Perfectmoney امریکی ڈالر, یورو 0.5 % 24 گھنٹے انخلا
بٹ کوئن BTC 1 % 24 - 48 hours انخلا

جب ایک اکاؤنٹ کو 6 ماہ کی مدت کے لئے غیر فعال (کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہیں) تصور کر لیا جاتا ہے تو، ہم 5 یورو / امریکی ڈالر / برطانوی پونڈ کی ایک غیر فعالی فیس لاگو کریں گے۔

اگر آپ کسی ٹریڈنگ سرگرمی نہ کرنے کے بعد اپنی رقوم واپس نکلوانے کی درخواست کرتے ہیں، تو FXTM آپ سے کسی بھی واقع ہونے والی بینک کی فیس کے مساوی رقم، یا مجموعی نکلوانے کی رقم کا 3% چارج/وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ڈپازٹس پر کاروائی فوری طور پر عمل میں آجاتی ہے اگر اضافی تصدیق کی ضرورت نہ ہو تو۔ FXTM آپ کو منتقلی میں پیش آنے والی ایسی کسی قسم کی تاخیر کا ذمہ دار نہیں جو کہ پیمںٹ پراسیسر کے سسٹم میں کسی سروس میں خلل پڑنے سے واقع ہو۔

تمام بیک آفس منتقلیوں پر معیاری کاروبار کے اوقات، جیسے 03:00-19:00 (ڈی ایس ایس کے دوران GMT + 3) GMT +2 ، پیر-جمعہ کے دوران عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مابین معلومات کے لئے براہ کرم ہمارا داخلی منتقلیوں Transfers کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

Scroll Top