خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

بٹ کوئن

کرنسیBTC
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت24 گھنٹوں

اپنے FXTM اکاؤنٹ پر ایک ڈیپازٹ کیسے کریں

  1. MyFXTM میں فنڈ ڈیپازٹ فارم مکمل کریں اور ادائیگی کی توثیق کریں۔
  2. اس کے بعد آپ بٹ کوئن ادائیگی کے صفحہ پر بھیج دیا جائے گا۔ QR کوڈ دکھانے والی ایک انوائس بنائی جائے گی۔
  3. QR کوڈ اسکین کریں، اور آپ کو اپنی ذاتی بٹ کوئن والٹ ایپلیکیشن پر بھیج دیا جائے گا۔
  4. ایک بار جب آپ اپنے بٹ کوئن والیٹ میں ہوتے ہیں، براہ کرم ادائیگی کی تصدیق کریں۔
  5. ادائیگی کی تصدیق ہونے کے بعد، صفحہ پر براہ کرم مزید 5 سے 10 سیکنڈز تک رہیں۔ آپ لازماً ٹرانزیکشن کی حیثیت دیکھیں۔
  6. اب آپ اپنے MyFXTM اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی منتقلی کی پیش رفت سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ سائیڈ مینو پر، "میرا پیسہ" پر کلک کریں۔ ڈراپ ڈاؤن مینو سے، "میری منتقلیوں" پر کلک کریں۔ آپ تمام ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے سے باخبر رہ سکتے ہیں کہ ابھی بھی تکمیل زیر التواء ہیں۔
  7. جب اس سیکشن میں آپ کے ڈیپازٹ کی حیثیت "عمل جاری ہے" دکھاٹی ہے، اس کا مطلب ہے کہ آپ کی درخواست کو قبول کر لیا گیا ہے اور تکمیل زیر التواء ہے۔ عام طور پر، 1-2 گھنٹے کے اندر حیثیت "آپ کے اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کرائے" میں بدل جائے گی۔

اہم معلومات

جب آپ اپنا ڈیپازٹ کرا رہے ہوں، تو برائے کرم مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کی طرف سے ادائیگیاں قابل قبول نہیں ہیں۔ بھیجنے والے کے نام کا FXTM کے ساتھ رجسٹر نام سے مماثل ہونا لازمی ہے۔
  2. ایک کرنسی میں بھیجی گئے تمام لین دین جو آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی سے مختلف ہوتے ہیں انہیں FXTM کے تبادلہ نرخوں کے مطابق خود کار طریقے سے تبدیل کر دیا جائے گا۔
  3. اگر ڈیپازٹ کامیاب ہو جاتا ہے، تو اسے جلد ہی آپ کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا جائے گا۔ اس میں تاخیر ہو سکتی اگر FXTM یا ادائیگی فراہم کار آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے سے قاصر رہتا ہے۔
  4. اگر ایک لین دین کو ایک ایسی کرنسی میں کیا جاتا ہے جس کی معاونت نہیں کی جاتی ہے (معاونت کردہ کرنسیوں کے لئے مندرجہ بالا جدول ملاحظہ کریں)، آپ کے ڈیپازٹ کو آپ کی پسند کی معاونت کردہ کرنسیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ اس صورت میں فراہم کار تبادلہ کی فیس چارج کر سکتا ہے۔
  5. بصورت اگر آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ڈیپازٹ کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
  6. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  7. ڈیپازٹ کی فیس کو ڈیپازٹ کرائی گئی رقم سے منہا کیا جائے گا۔ براہ کرم فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. براہ کرم FXTM عمل کاری اوقات کے لئے ڈیپازٹس کے حوالے کے ساتھ مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  9. براہ کرم نوٹ کریں، کہ فی مہینہ 25,000 USD/EUR/GBP فی کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ حد ہے۔
  10. بٹ کوئن رقم واپسی ڈیپازٹ کرنے کیلئے استعمال کیے جانیوالی اسی بٹ کوئن والٹ کو واپس کر دی جائے گی۔
  11. برائے کرم یاد رکھیں کہ مخصوص بٹ کوائن پتہ پر جو رقم نکلوائی جا سکتی ہے، اسے اسی بٹ کوئن کو استعمال کرتے ہوئے کل ڈیپازٹ کردہ رقم سے متجاوز نہیں کرنا چاہئے۔
  12. آپ کو FXTM ٹرانزیکشن واضح طور پر نظر آنے کے ساتھ، اپنے بٹ کوئن والٹ سے ایک اسکرین شاٹ کے ساتھ ہمیں فراہم کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
  13. 3,000 USD / EUR / GBP فی دن سے زیادہ (جمع شدہ یا واحد) کی مقدار می رقم نکلوانے کے لئے، آپ سے آپ کا بٹ کوئن والٹ نام فراہم کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے، اور FXTM کو فراہم کنندہ کے ساتھ آپ کی KYC دستاویزات کا اشتراک کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ یہ طریقہ کار 1 اضافی کاروبار دن کی تاخیر کا سبب بن سکتا ہے۔
  14. براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ اگر آپ نیٹ ورک فیس پالیسی کی سطح کو "عمومی" سے کم درجہ پر متعین کرنے کو منتخب کرتے ہیں، تو اس کا نتیجہ نیٹ ورک کی جانب سے ٹرانزیکشن مسترد کرنے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ سطح جتنی بلند ہو گی، تو بلاک چین کے اندر ایک بلاک میں شامل کیے جانے کے لئے آپ کے لین دین کیلئے اتنی زیادہ مراعات ہوں گی۔
  15. براہ کرم اپنے BTC والیٹ کو تمام وقت تازہ ترین رکھیں۔
  16. براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ صرف بالکل نئے بٹ کوئن ادائیگی پروٹوکول کی معاونت کرنے والے بٹ کوئن والٹس کو قبول کیا جاتا ہے۔ فراہم کنندہ مندرجہ ذیل بٹ کوئن والٹس کے استعمال کی سفارش کرتا ہے: Bitpay، Copay، Mycelium، Airbitz، Electrum، Bitcoin Core، Bitcoin.com، BRD (Bread) والٹ۔ اگر آپ کا والٹ فہرست میں موجود نہیں ہے، تو یہ فراہم کنندہ کے ساتھ کام کرنے میں ناکام ہو سکتا ہے۔ برائے مہربانی آگاہ رہیں کہ فراہم کنندہ کی طرف سے بٹ کوئن تبادلوں کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں کو قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ فراہم کنندہ کی جانب سے مشاہدہ کیا گیا ہے کہ تبادلوں کے ذریعے انتظامی عمل نمایاں تاخیر کا سبب بن رہا ہے اور یہ بٹ کوئن نیٹ ورک اور ضمانت دیئے جانیوالی نرخ کے ساتھ مداخلت کرتا ہے۔
  17. آپ کے بٹ کوئن والٹ اور/یا پتہ کی تفصیلات کے بارے میں تمام معلومات کو ہمیشہ باضابطہ FXTM ای میل پتوں کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ ہم کسی بھی نجی بٹ کوئن والٹ کی تفصیلات کی درخواست نہیں کریں گے۔ اگر آپ کو ایک نامعلوم یا غیر مجاز ای میل پتہ سے کوئی بھی مشکوک درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں: backoffice@fxtm.com
کرنسیBTC
فیس / کمیشن1 %
عمل جاری رہنے کا وقت24 - 48 hours

MyFXTM اکاؤنٹ سے رقوم کیسے نکلوائیں

  1. MyFXTM میں براہ کرم "رقم نکلوائیں" ٹیب کو منتخب کریں، جسے "میرے پیسے" کے نیچے سائیڈ مینو پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔
  2. صفحہ کے سب سے نیچے " ای-والٹس " سیکشن کے لئے نیچے کی جانب اسکرول کریں اور رقم نکلوانے کی درخواست کے لئے " بٹ کوائن " کا استعمال کرتے ہوئے " رقم نکالیں "۔  
  3. فارم پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں، MyFXTM میں رقم نکلوانے کا فارم مکمل کریں اور رقم نکلوانے کی تصدیق کریں۔
  4. صفحے کے دائیں ہاتھ کی جانب شرائط و ضوابط پڑھیں۔ اگر آپ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں تو " توثیق کریں " پر کلک کریں۔
  5. اس کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اور ای میل پتہ پر ایک 4 ہندسوں والا ادائیگی پاس ورڈ موصول ہو گا جو کہ آپ کے MyFXTM اکاؤنٹ کے ساتھ وابستہ ہے۔ اگر آپ کو اپنے ان باکس میں ای میل نظر نہیں آتی ہے تو براہ کرم اپنے اسپیم/جنک فولڈر کی جانچ کریں۔ رقم نکلوانے کی توثیق کے صفحے پر مطلوبہ جگہ میں پاس ورڈ درج کریں، اور " جمع کرائیں " پر کلک کریں۔
  6. بس یہی کچھ! اب آپ اپنے MyFXTM اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی منتقلی کی پیش رفت سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ سائیڈ مینو پر، "میری رقم" پر کلک کریں۔ ڈراپ ڈاؤن مینو میں سے، "میری منتقلیوں" پر کلک کریں۔ آپ تمام ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے سے باخبر رہ سکتے ہیں کہ ابھی بھی تکمیل زیر التواء ہیں۔
  7. جب اس سیکشن میں جب آپ کے رقم نکلوانے کی حیثیت " عمل کاری ہو رہی ہے " کے طور پر ظاہر ہوتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی درخواست قبول کر لی گئی ہے اور تکمیل زیر التواء ہے۔ جب حیثیت " رقوم بھیج دی گئیں " پر تبدیل ہو جاتی ہے (آپ کی ابتدائی درخواست کے عموماً 1 کاروباری دن میں)، تو اس کا مطلب ہے کہ رقوم آپ کے بٹ کوئن والٹ پر بھیج دی گئیں ہیں۔

اہم معلومات

جب رقم نکلوا رہے ہوں، تو براہ کرم مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کو رقم کی ادائیگیاں قبول نہیں کی جاتی ہیں۔ وصول کنندہ کا نام FXTM کے ساتھ رجسٹر شدہ نام سے مماثل ہونا چاہیے۔
  2. کیا ایک رقم نکلوانے کی درخواست پیش کی جانی چاہئے، تمام بٹ کوئن ڈیپازٹس کو ٹرانزیکشنز کو ماخذ پر واپس بھیج دیا جائے گا جہاں سے وہ آتے ہیں۔ بٹ کوئن رقم واپسی ڈیپازٹ کرنے کیلئے استعمال کیے جانیوالی اسی بٹ کوئن والٹ کو واپس کر دی جائے گی۔
  3. آپ کے ابتدائی ڈیپازٹ کرانے پر کوئی بھی تخلیق کردہ منافع آپ کے لئے دستیاب کسی بھی دوسرے ادائیگی کے طریقہ کار سے نکلوایا جا سکتا ہے۔
  4. آپ کو یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ آپ کی نکلوائی جانیوالی رقم کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں خاطر خواہ آزاد مارجن موجود ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے، تو آپ اپنے اکاؤنٹ پر انہی کھلی پوزیشنز کو بند کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  5. بصورت اگر آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور رقم نکلوانے کی درخواست کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
  6. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  7. رقم نکلوانے کی فیس نکلوائی گئی رقم سے منہا ہو گی۔ براہ کرم فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. براہ کرم FXTM عمل کاری اوقات کے لئے رقم نکلوانے کے حوالے سے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  9. براہ کرم نوٹ کریں، کہ فی مہینہ 25,000 USD/EUR/GBP فی کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ حد ہے۔
  10. 3,000 USD / EUR / GBP فی دن سے زیادہ (جمع شدہ یا واحد) کی مقدار می رقم نکلوانے کے لئے، آپ سے آپ کا بٹ کوئن والٹ نام فراہم کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے، اور FXTM کو فراہم کنندہ کے ساتھ آپ کی KYC دستاویزات کا اشتراک کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ یہ طریقہ کار 1 کاروباری دن کی تاخیر کا سبب بن سکتا ہے۔
  11. برائے کرم یاد رکھیں کہ مخصوص بٹ کوائن پتہ پر جو رقم نکلوائی جا سکتی ہے، اسے اسی بٹ کوئن کو استعمال کرتے ہوئے کل ڈیپازٹ کردہ رقم سے متجاوز نہیں کرنا چاہئے۔
  12. کمپنی، بصورت کسی بلائے ناگہانی اور/یا حکم ربی اور۔/یا کمپنی کے مناسب اختیار سے باہر کسی بھی دیگر وجوہات کے سبب، ایک اور ادائیگی کے طریقہ کار کے ذریعے کلائنٹس کے بٹ کوئن رقم نکلوانے کی درخواستوں پر عمل درآمد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  13. براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ اگر آپ نیٹ ورک فیس پالیسی کی سطح کو "عمومی" سے کم درجہ پر متعین کرنے کو منتخب کرتے ہیں، تو اس کا نتیجہ نیٹ ورک کی جانب سے ٹرانزیکشن مسترد کرنے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ سطح جتنی بلند ہو گی، تو بلاک چین کے اندر ایک بلاک میں شامل کیے جانے کے لئے آپ کے لین دین کیلئے اتنی زیادہ مراعات ہوں گی۔
  14. براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ صرف بالکل نئے بٹ کوئن ادائیگی پروٹوکول کی معاونت کرنے والے بٹ کوئن والٹس کو قبول کیا جاتا ہے۔ فراہم کنندہ مندرجہ ذیل بٹ کوئن والٹس کے استعمال کی سفارش کرتا ہے: Bitpay، Copay، Mycelium، Airbitz، Electrum، Bitcoin Core، Bitcoin.com، BRD (Bread) والٹ۔ اگر آپ کا والٹ فہرست میں موجود نہیں ہے، تو یہ فراہم کنندہ کے ساتھ کام کرنے میں ناکام ہو سکتا ہے۔ برائے مہربانی آگاہ رہیں کہ فراہم کنندہ کی طرف سے بٹ کوئن تبادلوں کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں کو قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ فراہم کنندہ کی جانب سے مشاہدہ کیا گیا ہے کہ تبادلوں کے ذریعے انتظامی عمل نمایاں تاخیر کا سبب بن رہا ہے اور یہ بٹ کوئن نیٹ ورک اور ضمانت دیئے جانیوالی نرخ کے ساتھ مداخلت کرتا ہے۔
  15. براہ کرم اپنے BTC والیٹ کو تمام وقت تازہ ترین رکھیں۔
  16. آپ کے بٹ کوئن والٹ اور/یا پتہ کی تفصیلات کے بارے میں تمام معلومات کو ہمیشہ باضابطہ FXTM ای میل پتوں کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ ہم کسی بھی نجی بٹ کوئن والٹ کی تفصیلات کی درخواست نہیں کریں گے۔ اگر آپ کو ایک نامعلوم یا غیر مجاز ای میل پتہ سے کوئی بھی مشکوک درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں: backoffice@fxtm.com.
Scroll Top