خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Dixipay

Dixipay

DIXIPAY ایک آن لائن پیمنٹ پراسیسر ہے جو فنڈز کے مبادلے کے لیے مرچنٹ سروسز فراہم کرتا ہے، آسانی اور افادیت کے ساتھ۔ DIXIPAY سسٹم جدید ترین تکنالوجی اور رازداری فراہم کرتا ہے۔ کم فیس اور سادہ تصدیقی پراسیس کی وجہ سے صارفین اعتماد کے ساتھ DIXIPAY کو FXTM کے آن لائن ٹرانزیکشنز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری
  1. تیسرے فریقین کی پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔
  2. DIXIPAY پر آپ کا نام اور ای-میل ایڈریس آپ کے FXTM ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے نام اور ای-میل ایڈریس سے میچ ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا DIXIPAY ای-میل ایڈریس آپ کے FXTM کے ای-میل ایڈریس سے مختلف ہے تو برائے کرم اس معلومات کو MyFXTM پر اپنی تفصیلات میں درج کیجیے۔
  3. کم سی کم رقم فی ٹرانزیکشن 5 USD ہے۔
  4. FXTM، DIXIPAY کی ٹرانزیکشن صرف EUR اور USD میں قبول کرے گا۔ تمام DIXIPAY ٹرانزیکشنز جو کسی دوسری کرنسی میں بھیجی گئی ہونگی خودکار طریقے سے EUR اور USD میں کنورٹ کر دی جائینگی اور DIXIPAY آپ کو اس کنورژن کے لیے فیس چارج کرسکتا ہے۔
  5. DIXIPAY آپ کو ہر ٹرانززیکشن کی فیس چارج کرے گا جو FXTM صارف برداشت کرے گا۔ ) کنورژن ریٹس ٹیبل دیکھیے(۔ DIXIPAY کی جانب سے فنڈ کی جانے والی کُل رقم آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی جائے گی۔
  6. اگر ڈپازٹ کامیاب ہو گیا ہے تو یہ جلد آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ اگر DIXIPAY یا FXTM آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو تاخیر ہو سکتی ہے۔
  7. FXTM صرف e-wallet DIXIPAY ٹرانسفرز قبول کرتا ہے۔
کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشن0.5%، زیادہ سے زیادہ 5 USD
عمل جاری رہنے کا وقت24 گھنٹے
  1. تیسرے فریق کی طرف رقم نکلوانا قبول نہیں کیا جائے گا۔ وصول کنندہ کا نام آپ کے ٹریڈنگ اکاونٹ کے نام سے میچ ہونا چاہیے۔
  2. رقم نکلوانا صرف اسی DIXIPAY اکاؤنٹ کی طرف قابل قبول ہے جس سے آپ نے فنڈز ڈپازٹ کیے تھے۔
  3. رقم نکلوانے کی پراسیسنگ فیس نکلوائی گئی رقم سے کاٹ لی جائیگی۔
  4. اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں فری مارجن رقم نکلوانے کو کور کرنے کے لیے کافی ہے۔ اگر نہیں ہے تو آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں کوئی کھلی پوزیشن بند کرنی پڑ سکتی ہے۔
  5. رقم نکلوانے کا عمل FXTM آپ کی درخواست کے 24 گھنٹوں میں پراسیس کردیتا ہے۔ ہمارے پراسیس کیے جانے کے ایک کاروباری دن میں فنڈز آپ کے DIXIPAY اکاؤنٹ پر پوسٹ کردیے جائیں گے۔ اگر آپ کی معلومات کی تصدیق نہیں ہوسکی تو تاخیر ہوسکتی ہے۔
  6. آپ DIXIPAY سے پیسے تب ہی نکال سکتے ہیں اگر آپ نے DIXIPAY سے ڈپازٹ کیا ہو۔
  7. فی ٹرانزیکشن کوئی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ حد نہیں ہے۔
  8. تجارت سے کیا گیا منافع DIXIPAY سے اس ہی صورت میں نکلوایا جا سکتا ہے اگر فنڈز اس ہی DIXIPAY اکاؤنٹ سے نکلوائے جا رہے ہوں جس کو آپ نے اپنے تجارتی اکاؤنٹ کو ڈپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے بھی نکلوایا جا سکتا ہے مگر اس صورت میں آپ کو ہمیں اپنی بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کرنا ہو گی جو کہ اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کی تصدیق کرے۔
  9. ابتدائی ڈپازٹ کی رقم صرف اسی DIXIPAY اکاؤنٹ پر نکلوائی جا سکتی ہے جس سے آپ نے اپنے FXTM پر فنڈز ڈپازٹ کیے تھے۔
Scroll Top