خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔

FasaPay

FasaPay
کرنسیUSD, IDR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری

برائے کرم نوٹ کیجیے:

  1. ہم تیسرے فریقین سے پیمنٹس قبول نہیں کرتے۔ بھیجنے والے کا نام آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کے نام سے ملنا چاہیے۔
  2. ForexTime (FXTM) تجارتی اکاؤنٹس صرف EUR یا USD میں دستیاب ہیں۔ اگر آپ IDR میں فنڈز بھیجیں گے، تو برائے مہربانی MyFXTM کنورژن ریٹس ٹیبل سے موجودہ کنورژن ریٹس دیکھ لیجیے۔
  3. آپ کے Fasapay اکاؤنٹ کا نام اور تجارتی اکاؤنٹ پر آپ کا نام دونوں بلکل ایک جیسے ہونے چاہیئیں۔
  4. FXTM سے کم سے کم ڈپازٹ 5 USD فی ٹرانزیکشن ہے۔ زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی حد 10,000 USD فی ٹرانزیکش نہے۔
  5. Fasapay موصول کرنے والی پارٹی کو فی ٹرانزیکشن فیس چارج کریگی جو کہ FXTM صارفین کو ادا کرنا ہو گی (کمیشن سائز ٹیبل دیکھیے)۔ مکمل اماؤنٹ جو کہ Fasapay کے ذریعے فنڈ کی گئی ہوگی آپ کے تجارتی اکاؑؤنٹ پر پوسٹ کردی جائے گی۔
  6. اگر ڈپازٹ کامیابی سے ہو گیا تو کچھ ہی دیر میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ اگر Fasapay یا FXTM آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے سے قاصر رہے تو اس صورت میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  7. FXTM صرف ان Fasapay e-wallet سے ٹرانسفر قبول کرتا ہے جو تصدیق شدہ ہوں اور سٹور لیول اکاؤنٹس سے ہوں۔ برائے مہربانی اپنا Fasapay اکاؤنٹ لیول کنفرم کر لیجیے اور اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپ Fasapay سسٹم کو وہ تمام ضروری کاغذات مہیا کر رہے ہیں جو آپ کا اکاؤنٹ لیول اپ گریڈ کرنے کے لیے درکار ہیں، اگر اس امر کی ضرورت ہے تو۔
  8. ابتدائی ڈپازٹ کی رقم صرف اسی Fasapay اکاؤنٹ کو واپس بھیجی جا سکتی ہے جس کے ذریعے ہم نے آپ کے فنڈز موصول کیے تھے۔
  9. آپ پر چارج ہونے والے تمام ڈپازٹ کمیشنز کی 100% تلافی FXTM کرے گا۔
کرنسیUSD, IDR
فیس / کمیشن0.5%
عمل جاری رہنے کا وقت24 گھنٹوں

برائے مہربانی نوٹ کیجیے:

  1. رقم صرف اسی Fasapay اکاؤنٹ پر نکلوائی جا سکتی ہے جس کے ذریعے فنڈز ڈپازٹ کیے گئے تھے۔
  2. تیسرے فریق کے ذریعے رقم نکلوانے کی اجازت نہیں ہے۔
  3. فنڈز نکلوانے کی پراسیسنگ فیس آپ کی نکلوائی ہوئی رقم میں سے کاٹی جائے گی۔
  4. اس بات کا خیال رکھیے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں رقم نکلوانے کے بعد فری مارجن موجود رہتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو آپ کو پہلےاپنے اکاؤنٹ پر اوپن پوزیشنز بند کرنا پڑینگی۔
  5. اگر آپ کے اکاؤنٹ میں نکلوائی ہوئی رقم کو کور کرنے کے لیے ضروری فری مارجن نہیں بچتا تو آپ رقم نہیں نکلوائے پائینگے۔
  6. رقم نکلوانے کا عمل آپ کی درخواست دائر کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر پراسیس ہو جاتا ہے۔ فنڈز ہماری پراسیسنگ کے بعد ایک کاروباری دن کے اندر آپ کے Fasapay اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیے جاتے ہیں۔ اس عمل میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے اگر Fasapay یا ForexTime (FXTM) کسی بھی وجہ سے آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
  7. آپ Fasapay سے صرف اسی صورت میں فنڈز نکلوا سکتے ہیں اگر آپ نے پہلے Fasapay کے ذریعے فنڈز ڈپازٹ کروائے ہوں۔
  8. رقم نکلوانے کی کم سے کم اماؤنٹ فنڈز نکلوانے کی پراسیسنگ فیس جتنی ہے۔ رقم نکلوانے کی زیادہ سے زیادہ حد 10,000 USD فی ٹرانزیکشن ہے۔
  9. تجارت سے کیا گیا کوئی بھی منافع آپ Fasapay کے ذریعے سے نکلوا سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ اسی Fasapay اکاؤنٹ پر منافع نکلوایا جا رہا ہو جو آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کے لیے استعمال ہوا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے بھی نکلوایا جا سکتا ہے البتہ اس کے لیے اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کی تصدیق کرنے والی بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کی جائے گی اور نام تجارتی اکاؤنٹ والے نام سے میچ کرنا چاہیے۔
Scroll Top