خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Indonesian Local Transfer

کرنسیIDR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت1 Business Day

برائے کرم نوٹ کیجیے:

ForexTime (FXTM) آپ کو IDR میں مقامی ٹرانسفرز کرنے کا آپشن دیتا ہے ایک آسان اور کم خرچ طریقے سے۔ آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں بذریعہ فاریکس آن لائن چینجر ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔

  1. تیسرے فریق سے پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔ بھیجنے والے کا نام آپ کے تجارتی اکاؤنٹ والے نام سے میچ کرنا چاہیے۔
  2. ForexTime (FXTM) پر تجارتی اکاؤنٹس صرف EUR/USD میں ہوتے ہیں۔ فاریکس آن لائن چینجر آپ کو کنورژن فیس چارج کرے گا تو برائے مہربانی ان سے موجودہ ریٹس کنفرم کر لیجیے۔
  3. ForexTime (FXTM) آپ کو کوئی فیس چارج نہیں کرتا اور موصول ہونے والی پوری رقم آپ کے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کر دے گا۔ .
  4. جب ٹرانزیکشن مکمل ہوجائے تو ForexTime (FXTM) ان کی رسید پر آپ کے اکاؤنٹ میں فنڈز پوسٹ کر دے گا ۔پراسیسنگ میں تقریباً 1 کاروباری دن لگتا ہے۔ برائے مہربانی اپنی پیمنٹ کنفرمیشن کو سنبھال کر رکھیے تاکہ ضرورت پڑنے پر تمام تفصیلات چیک کی جا سکیں۔
  5. مقامی ٹرانسفر کے ذریعے ڈپازٹ ہونے والے فنڈز بذریعہ فاریکس آن لائن چینجر بھی آپ کے نام پر موجود کسی بھی بینک اکاؤنٹ سے نکلوائے جا سکتے ہیں۔
  6. آپ اپنا ابتدائی ڈپازٹ صرف اسی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں جس سے آپ نے ڈپازٹ کیا تھا۔
  7. اگر آپ فاریکس آن لائن چینجر کے ذریعے فنڈز بھیج رہے ہیں تو برائے مہربانی پیمنٹ کی تصدیق فراہم کرنے کے لیے تیار رہیے:
    اگر آپ فنڈز بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھیج رہے ہیں تو آپ کو ہمیں بینک اسٹیٹمنٹ یا آن لائن بینکاری کا اسکرین شاٹ فراہم کرنا ہوگا۔ س
    اگر آپ بینک کیشئیر کے ذریعے فنڈز بھیج رہے ہیں تو آپ انہیں پیمنٹ کی تصدیق کے لیے کوئی چیز مثال کے طور پر رسید، ٹیلر وغیرہ فراہم کرنے کا بول سکتے ہیں۔
  8. براہِ راست ٹرانسفر کرنے کی صورت میں برائے مہربانی "ریمارکس" میں اپنے تجارتی اکاؤنٹ نمبر یا MyFXTM نمبر کی نشاندہی کر دیجیے۔ field.
  9. ForexTime (FXTM) آپ کے تمام چارجڈ ڈپازٹ کمیشنز کی 100% تلافی کرتا ہے
کرنسیIDR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت24 hours

برائے کرم نوٹ کیجیے:

  1. تیسرے فریق سے رقم نکلوانے کی اجازت نہیں۔ آپ کے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ سے فنڈز صرف اسی بینک اکاؤنٹ میں نکلوائے جا سکتے ہیں جس کا نام ایک جیسا ہو۔
  2. آپ اپنے نام پر کھلے کسی بھی بینک اکاؤنٹ میں فنڈز بھجوا سکتے ہیں، لیکن اگر آپ کو اپنا ابتدائی ڈپازٹ نکلوانا ہے تو ایسا صرف اسی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ممکن ہے جس سے آپ نے اصل میں ڈپازٹ جمع کروایا تھا۔
  3. رقم نکلوانے کی کوئی کم سے کم حد نہیں۔ برائے کرم نوٹ کر لیجیے کہ مقامی کرنسی میں فنڈز تبدیل کرنے کی فیس فاریکس آن لائن چینجر آپ کی نکلوائی ہوئی رقم میں سے کاٹے گا۔
  4. برائے کرم اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں مناسب فری مارجن ہے جو آپ کی نکلوائی ہوئی رقم کو پورا کر سکے ورنہ آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر کھلی ہوئی پوزیشنز بند کرنی پڑ سکتی ہیں۔
  5. رقم نکلوانے کا عمل ForexTime (FXTM) درخواست دائر ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر پراسیس کر دیتا ہے۔ ایک بار آپ کے فنڈز پراسیس ہو جائیں تو ہم انہیں 1 کاروباری دن کے اندر آپ کے بینک اکاؤںٹ میں پوسٹ کر دیتے ہیں۔ آپ کی معلومات کی تصدیق میں ناکامی کی صورت میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  6. برائے مہربانی بینک تفصیلات مہیا کرتے ہوئے خاص خیال رکھیے۔ ForexTime (FXTM) آپ کے رقم نکلوانے کی درخواست کو آپ کی فراہم کردہ ہدایات کے مطابق ہی پراسیس کرے گا۔
Scroll Top