ForexTime (FXTM) ایشیائی ممالک کے لیے مقامی منتقلی آپشنز کو ممکن بنا رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے صارفین اب اپنی مقامی کرنسی میں رقم ڈپازٹ کروا سکتے ہیں اور رقم نکلوا بھی سکتے ہیں وہ بھی انتہائی سہولت اور کفایت شعاری کے ساتھ۔ اضافی تفصیلات کے لیے، برائے مہربانی اپنے لیے مختص کردہ اکاؤنٹ مینجر سے رابطہ کیجیے۔