خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Perfectmoney

Perfectmoney
کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری

اپنے FXTM اکاؤنٹ پر ایک ڈیپازٹ کیسے کریں

  1. MyFXTM میں فنڈ ڈیپازٹ فارم مکمل کریں اور ادائیگی کی توثیق کریں۔
  2. آپ کو Perfectmoney کی طرف بھیج دیا جائے گا جہاں آپ کو اپنی رکن شناخت، پاس ورڈ اور سیکورٹی کوڈ پر کرنے کی ضرورت ہو گی۔
  3. جیسے ہی آپ تمام مطلوبہ تفصیلات پر کرتے ہیں، برائے مہربانی ادائیگی کا جائزہ لیں۔
  4. اس کے بعد، ادائیگی مکمل کریں۔

اہم معلومات

جب آپ اپنا ڈیپازٹ کرا رہے ہوں، تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کی طرف سے ادائیگیاں قابل قبول نہیں ہیں۔ بھیجنے والے کے نام کا FXTM کے ساتھ رجسٹر نام سے مماثل ہونا لازمی ہے۔
  2. ایک کرنسی میں بھیجے گئے تمام لین دین جو آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی سے مختلف ہیں انہیں FXTM تبادلہ ریٹ پر خود کار طریقے سے تبدیل کر دیا جائے گا۔
  3. اگر ڈیپازٹ کامیاب ہو جاتا ہے، تو اسے جلد ہی آپ کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا جائے گا۔ اس میں تاخیر ہو سکتی اگر FXTM یا ادائیگی فراہم کار آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے سے قاصر رہتا ہے۔
  4. اگر ایک لین دین کو ایک ایسی کرنسی میں کیا جاتا ہے جس کی معاونت نہیں کی جاتی ہے (معاونت کردہ کرنسیوں کے لئے مندرجہ بالا جدول ملاحظہ کریں)، آپ کے ڈیپازٹ کو آپ کی پسند کی معاونت کردہ کرنسیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ براہ مہربانی نوٹ کریں کہ فراہم کار ایک تبادلوں کی فیس چارج کر سکتا ہے۔
  5. بصورت اگر آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ڈیپازٹ کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
  6. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  7. ڈیپازٹ کی فیس کو ڈیپازٹ کرائی گئی رقم سے منہا کیا جائے گا۔ براہ مہربانی فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. براہ مہربانی FXTM عمل کاری اوقات کے لئے ڈیپازٹس کے حوالے کے ساتھ مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔

کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشن0.5 %
عمل جاری رہنے کا وقت24 گھنٹے

MyFXTM سے رقوم کیسے نکلوائیں۔

  1. اپنے  MyFXTM اکاؤنٹ میں، "" رقوم نکلوائیں " منتخب کریں جسے “ میرے پیسے. کے نیچے سائیڈ مینو پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔
  2. صفحے کے سب سے نیچے “ ای-والٹس ” سیکشن کے لئے نیچے کی جانب اسکرول کریں اور رقم نکلوانے کی درخواست کے لئے "Perfectmoney" کا استعمال کرتے ہوئے "رقم نکلوائیں " بٹن پر کلک کریں۔  
  3. فارم پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں، MyFXTM میں رقم نکلوانے کا فارم مکمل کریں اور ادائیگی کی تصدیق کریں۔
  4. صفحے کے دائیں جانب شرائط و ضوابط پڑھیں۔ اگر آپ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں تو " توثیق کریں " پر کلک کریں۔
  5. اس کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اور ای میل پتہ پر ایک 4- ہندسوں والا ادائیگی پاس ورڈ موصول ہو گا جو کہ آپ کے MyFXTM اکاؤنٹ کے ساتھ وابستہ ہے۔ اگر آپ کو اپنے ان باکس میں ای میل نظر نہیں آتی ہے تو براہ مہربانی اپنے اسپیم/جنک فولڈر کی جانچ کریں۔ رقم نکلوانے کی توثیق کے صفحے پر مطلوبہ جگہ میں پاس ورڈ درج کریں، اور " جمع کرائیں " پر کلک کریں۔
  6. بس یہی کچھ! اب آپ اپنے MyFXTM اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی منتقلی کی پیش رفت سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ " میرے پیسے " ڈراپ ڈاؤن مینو میں سائیڈ مینو پر “ میری منتقلیاں" پر کلک کریں۔ آپ تمام ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے سے باخبر رہ سکتے ہیں کہ ابھی بھی تکمیل زیر التواء ہیں۔
  7. اس سیکشن میں جب تک آپ کے رقم نکلوانے کا اسٹیٹس " عمل کاری ہو رہی ہے " کے طور پر ظاہر ہوتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی درخواست قبول کر لی گئی ہے اور تکمیل زیر التواء ہے۔ جب اسٹیٹس " رقوم بھیج دی گئیں " پر تبدیل ہو جاتا ہے (عموماً آپ کی ابتدائی درخواست کے 1 کاروباری دن میں) تو اس کا مطلب ہے کہ رقوم آپ کے Perfectmoney والٹ میں بھیج دی گئیں ہیں۔

اہم معلومات

رقم نکلواتے وقت، برائے مہربانی مندرجہ ذیل نکات اپنے ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کو رقم منتقلیاں قبول نہیں کی جاتیں ہیں۔ وصول کنندہ کا نام FXTM کے ساتھ رجسٹر شدہ نام سے مماثل ہونا چاہیے۔
  2. اگر آپ اپنے ابتدائی ڈیپازٹ کی رقم نکلوانا چاہتے ہیں، تو آپ نے رقوم کے ایک ہی ذریعہ کو استعمال کرنا ہے جس سے آپ نے اصل میں ڈیپازٹ کیا تھا۔
  3. آپ کے ابتدائی ڈیپازٹ کرانے پر کوئی بھی تخلیق کردہ منافع آپ کے لئے دستیاب کسی بھی دوسرے ادائیگی کے طریقہ کار سے نکلوایا جا سکتا ہے۔
  4. آپ کو یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ آپ کی نکلوائی جانیوالی رقم کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں خاطر خواہ آزاد مارجن موجود ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے، تو آپ اپنے اکاؤنٹ پر انہی کھلی پوزیشنز کو بند کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  5. بصورت اگر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ڈیپازٹ کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان ضروری ہے)۔
  6. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  7. رقم نکلوانے کی فیس نکلوائی گئی رقم سے منہا ہو گی۔ براہ مہربانی فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. براہ مہربانی FXTM عمل کاری اوقات کے لئے رقم نکلوانے کے حوالے سے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
Scroll Top