خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

VLOAD

کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری
کم سے کم ڈپازٹ50 امریکی ڈالر/یورو

اپنے FXTM اکاؤنٹ پر ایک ڈیپازٹ کیسے کریں

  1. براہ کرم اپنے MyFXTM مینو کے بائیں جانب "میری رقم" کے سیکشن پر کلک کریں۔ آپ ایک ڈراپ ڈاؤن مینو دیکھیں گے۔ "رقوم جمع کرائیں" منتخب کریں۔
  2. براہ کرم ڈیپازٹ کے طریقوں میں سے VLOAD منتخب کریں۔
  3. اگر آپ کے پاس پہلے ہی خریدا ہوا واؤچر ہے، تو براہ مہربانی PIN کوڈ درج کریں اور ڈیپازٹ مکمل کریں۔ 
  4. اگر آپ واؤچر خریدنا چاہتے ہیں، براہ مہربانی MyFXTM میں ڈیپازٹ فارم مکمل کریں اور 'واؤچر خریدیں' پر کلک کریں۔
  5. اس کے بعد آپ کو فراہم کنندہ کے پورٹل کی طرف ہدایت کی جائے گی جہاں آپ کو رجسٹر/لاگ ان کرنے اور اپنا واؤچر خریدنے کے لئے ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔
  6. ایک بار جب آپ نے واؤچر خرید لیتے ہیں اور اپنے واؤچر کا پن موصول کر لیتے ہیں تو، اسے MyFXTM ڈیپازٹ صفحہ میں موجود پن کوڈ فیلڈ میں درج کریں اور ڈیپازٹ مکمل کریں۔

اہم معلومات

جب آپ اپنا ڈیپازٹ کرا رہے ہوں، تو برائے کرم مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کی طرف سے ادائیگیاں قابل قبول نہیں ہیں۔ بھیجنے والے کے نام کا FXTM کے ساتھ رجسٹر نام سے مماثل ہونا لازمی ہے۔
  2. ایک کرنسی میں بھیجے گئے تمام لین دین جو آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی سے مختلف ہیں انہیں FXTM تبادلہ ریٹ پر خود کار طریقے سے تبدیل کر دیا جائے گا۔
  3. اگر ڈیپازٹ کامیاب ہو جاتا ہے، تو اسے جلد ہی آپ کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا جائے گا۔ اس میں تاخیر ہو سکتی اگر FXTM یا ادائیگی فراہم کار آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے سے قاصر رہتا ہے۔
  4. بصورت اگر آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ڈیپازٹ کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
  5. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  6. ڈیپازٹ کی فیس کو ڈیپازٹ کرائی گئی رقم سے منہا کیا جائے گا۔ براہ کرم فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  7. براہ کرم FXTM عمل کاری اوقات کے لئے ڈیپازٹس کے حوالے کے ساتھ مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. فی ٹرانزیکشن کم از کم رقم USD/EUR 10 ہے۔ 
کرنسیUSD, EUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت24 گھنٹوں

MyFXTM اکاؤنٹ سے رقوم کیسے نکلوائیں

  1. اپنے MyFXTM  اکاؤنٹ میں، لاگ ان کریں، "رقوم نکلوائیں" منتخب کریں جسے "میرے پیسے" کے نیچے سائیڈ مینو پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔ 
  2. واپسی کی درخواست کرنے کے لئے، "ای-والیٹ" سیکشن میں، VLOAD آپشن سے آگے موجود "رقم نکالیں" کے بٹن پر کلک کریں۔
  3. فارم پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں، درخواست کردہ تفصیلات کے ساتھ رقم نکلوانے کا فارم مکمل کریں اور رقم نکلوانے کی تصدیق کریں۔ 
  4. صفحے کے دائیں جانب شرائط و ضوابط پڑھیں۔ اگر آپ آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں تو "توثیق کریں" پر کلک کریں۔
  5. اس کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اور ای میل پتہ پر ایک 4 ہندسوں والا ادائیگی پاس ورڈ موصول ہو گا جو کہ آپ کے MyFXTM اکاؤنٹ کے ساتھ وابستہ ہے۔ اگر آپ کو اپنے ان باکس میں ای میل نظر نہیں آتی ہے تو براہ کرم اپنے اسپیم/جنک فولڈر کی جانچ کریں۔ رقم نکلوانے کی توثیق کے صفحے پر مطلوبہ جگہ میں پاس ورڈ درج کریں، اور ""جمع کرائیں" پر کلک کریں۔
  6. بس اتنا ہی! اب آپ اپنے MyFXTM اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی منتقلی کی پیش رفت سے باخبر رہ سکتے ہیں۔ "“میرے پیسے" ڈراپ ڈاؤن مینو میں سائیڈ مینو پر، "“میری منتقلیاں" پر کلک کریں۔ آپ تمام ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے سے باخبر رہ سکتے ہیں کہ ابھی بھی تکمیل زیر التواء ہیں۔
  7. اس سیکشن میں جب تک آپ کے رقم نکلوانے کا اسٹیٹس "عمل کاری ہو رہی ہے" کے طور پر ظاہر ہوتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی درخواست قبول کر لی گئی ہے اور تکمیل زیر التواء ہے۔ جب اسٹیٹس "فنڈز بھیج دیئے گئے" میں تبدیل ہو جاتا ہے (آپ کی ابتدائی درخواست کے بعد عام طور پر 1 کاروباری دن) تو اس کا مطلب ہے کہ فنڈز کو آپ کے Vload اکاؤنٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

اہم معلومات

جب رقم نکلوا رہے ہوں، تو براہ کرم مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

  1. تیسرے فریق کو رقم کی ادائیگیاں قبول نہیں کی جاتی ہیں۔ وصول کنندہ کا نام FXTM کے ساتھ رجسٹر شدہ نام سے مماثل ہونا چاہیے۔
  2. اگر آپ اپنے ابتدائی ڈیپازٹ کی رقم نکلوانا چاہتے ہیں، تو آپ نے رقوم کے ایک ہی ذریعہ کو استعمال کرنا ہے جس سے آپ نے اصل میں ڈیپازٹ کیا تھا۔
  3. آپ کے ابتدائی ڈیپازٹ کرانے پر کوئی بھی تخلیق کردہ منافع آپ کے لئے دستیاب کسی بھی دوسرے ادائیگی کے طریقہ کار سے نکلوایا جا سکتا ہے۔
  4. آپ کو یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ آپ کی نکلوائی جانیوالی رقم کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں خاطر خواہ آزاد مارجن موجود ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے، تو آپ اپنے اکاؤنٹ پر انہی کھلی پوزیشنز کو بند کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  5. بصورت اگر آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور رقم نکلوانے کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، لین دین تبادلوں کے تحت ہوں گے اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
  6. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
  7. رقم نکلوانے کی فیس نکلوائی گئی رقم سے منہا ہو گی۔ براہ کرم فیس/کمیشن کے لئے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
  8. براہ کرم FXTM عمل کاری اوقات کے لئے رقم نکلوانے کے حوالے سے مندرجہ بالا جدول کی پڑتال کریں۔
Scroll Top