تجارتی پیشہ وروں، اداریاتی تاجروں اور ہیج فنڈ منتظمین کیلئے یکساں موزوں، FXTM Pro اکاؤنٹ کو بھاری تقاضہ کرنے والے تاجروں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ سب سے شاندار تجارتی شرائط کے ساتھ اپنی حکمتِ عملی کا نچوڑ حاصل کریں۔ نہ کمیشنز، نہ ری کوٹس اور نہ ہی کوئی سمجھوتے۔
پیشہ ور تاجر گہری لیکویڈیٹی سے مستفید ہو سکتے ہیں جو ہم براہِ راست اپنے ٹائیر 1 فراہم کنندہ گان سے پیش کرتے ہیں اور 0 پپس سے شروع ہونے والے اسپریڈز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، کوئی آخری نگاہ والے بھاؤ نہیں اور بغیر کسی حد بندی کے تمام تجارتی حکمتِ عملیاں استعمال کرنے کی آزادی۔
کاروباری Platforms | MT4 / MT5 |
اکا کرنسی | USD / EUR / GBP / NGN 1 |
لیوریج / مارجن کی درخواست | فلوٹنگ سے 1:200- 1:2511 |
زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | |
کم سے کم ڈپازٹ | $/€/£ 25 000, ₦5,000,000 5 |
کمیشن | |
آرڈر پر عمل درآمد | مارکیٹ پر عمل درآمد 6 |
اسپریڈ | 3,5سے 0 |
مارجن کال | 80% |
اسٹاپ آؤٹ | 50%2 |
سواپ سے پاک | MT4: MT5: |
حد اور اسٹاپ لیول | |
قیمت | FX :MT4 کے لیے 5 ڈیسیملز (JPY جوڑوں پر 3)، سپاٹ دھاتیں: XAUUSD کیلئے 2 ڈیسیملز اور XAGUSD کیلئے 3 ڈیسیملز FX :MT5 کے لیے 5 ڈیسیملز (JPY جوڑوں پر 3)، سپاٹ دھاتیں: XAUUSD کیلئے 2 ڈیسیملز اور XAGUSD کیلئے 3 ڈیسیملز |
کاروباری آلات | MT4: Majors, Minors, Exotics4— 43 Spot Metals — 2 MT5: Majors, Minors, Exotics — 33 Spot Metals — 2 اسٹاک ٹریڈنگ - 1019 |
لاٹس فی ٹریڈ میں کم از کم والیوم | 0.01 |
مائیکرو لاٹ (0.01) | |
مِنی لاٹ (0.1) | |
Standard Lot - 1 | |
Step Lot | 0.01 |
زیادہ سے زیادہ حجم فی تجارت | 250 |
آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | غیر محدود |
ملتوی آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | 300 |
نوٹس:
1نائیجیرین نیرا اکاؤنٹس صرف نائیجیریا میں موجود کلائنٹس کے لئے دستیاب ہیں۔
2براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کمپنی ہر جمعہ پر ٹریڈنگ سیشن کے اختتام سے پہلے کے گھنٹے میں، اپنی کلی صوابدید پر، تمام ECN MT4/MT5 اکاؤنٹس کے لئے اسٹاپ آؤٹ اور مارجن کال کی سطح کو 50% سے 100% اور 80% سے 130% تک تبدیل کر سکتی ہے۔ مزید برآں، براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ کمپنی ان ترامیم میں اس وقت تک توسیع کر سکتی ہے جب تک، کلائنٹ کو پیشگی تحریری نوٹس مہیا کرنے کی مدد سے، مارکیٹنگ کھلنے کے بعد ایسا کرنا ضروری تصور کرتی ہے۔
3 سپریڈز فلوٹ کر رہے ہیں اور مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے دن کے مخصوص اوقات میں ان میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
4ایگزوٹکس جوڑے سواپ سے پاک اکاؤنٹس کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔
5ادارہ جاتی لیول کے اسپریڈز اس شرط پر FXTM پرو اکاؤنٹس پر پیش کیے جاتے ہیں کہ ہر وقت کم از کم 25,000 یورو/برطانوی پونڈ/امریکی ڈالر کا اکاؤنٹ بیلنس برقرار رکھا جاتا ہے۔ اگر ایک FXTM پرو اکاؤنٹ کا بیلنس مطلوبہ رقم سے نیچے گر جاتا ہے، تو پیشکش کردہ اسپریڈ اکاؤنٹ کو بھر دینے تک خوردہ قیمت پر واپس جا سکتا ہے۔ اس صورت میں، کلائنٹ کو پیشگی مطلع کیا جائے گا۔ مزید برآں، برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اسٹاک ٹریڈنگ صرف FXTM پرو MT5 اکاؤنٹ پر دستیاب ہے اور کم از کم مطلوبہ ڈیپازٹ 250,000 یورو/برطانوی پونڈ/امریکی ڈالر ہے
6براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ تمام MT4 مارکیٹ عمل درآمد اکاؤنٹس (ECN، ECN زیرو اور پرو) پر، پری سیٹ SL/TP لیولز کی اجازت نہیں ہے۔ اگر ایک کلائنٹ SL/TP درجات کو شامل کرنا چاہتا ہے، تو کلائنٹ آرڈر کے کھل جانے کے بعد موجودہ پوزیشن میں ترمیم کر سکتا ہے۔"
7FXTM اسپاٹ اشاریوں پر ڈیویڈنڈ مطابقت کاریوں کا اطلاق کرتا ہے جب پوزیشنز ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ تک کھلی برقرار رہتی ہیں۔ اگر ایک کلائنٹ خرید کی پوزیشنز کو برقرار رکھے ہوئے ہے تو اس کے اکاؤنٹ میں مقررہ ڈیویڈنڈ منافع رقم کریڈٹ کی جائے گی۔ اگر ایک کلائنٹ فروخت پوزیشنز کا حامل ہے تو ڈیویڈنڈ رقم کو اس کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کیا جائے گا۔
8 اسپاٹ اشاریوں کے لئے فی ٹریڈ، لاٹس کا زیادہ سے زیادہ والیوم درج ذیل ہے: ECN MT4 - 5 لاٹس، ECN زیرو - 50 لاٹس۔
9اسپاٹ اجناس تجارت کے لئے آرڈرز کا زیادہ سے زیادہ والیوم درج ذیل ہے: ECN MT4 - 5 لاٹس۔
10ECN MT4 پر کمیشن صرف اس وقت لیا جاتا ہے جب ایک پوزیشن کھولی جاتی ہے، مندرجہ ذیل جدول پر لیولز کے دوگنا پر (پوزیشن کے کھلنے اور بند ہونے دونوں کا شمار)۔ ECN MT4 اکاؤنٹ کے لئے کمیشن کے چارجز کی مزید تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی کمیشنز صفحہ کا حوالہ دیں۔ ECN MT5 کمیشن کے لئے اسے $4 فی لاٹ پر مقرر کیا گیا ہے، $2 چارج کیے جا رہے ہیں جب پوزیشن کھلی ہو اور $2 جب پوزیشن بند ہو۔
11براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ علامات اور سرورز کے درمیان مارجن کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی لیوریج اور مارجن تقاضوں کا حصہ ملاحظہ کریں۔
19MT5 پر اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے کمیشن فلوٹنگ ہے اور آرڈر کے والیم پر منحصر کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے براہ کرم کمیشن کے صفحہ سے رجوع کریں۔
FXTM اسٹاکس اور اسپاٹ اشاریوں پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کو لاگو کرتا ہے جب سابقہ ڈیویڈنڈ تاریخ سے پہلے کاروباری دن میں، پوزیشنیں ٹریڈنگ سیشن کے بند ہونے پر کھلی رہتی ہیں۔ تاہم، برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ سابقہ ڈیویڈنڈ کے منڈی کھلنے کی تاریخ سے پہلے واقع ہوتی ہے۔ اگر ایک کلائنٹ خرید کی پوزیشنز کو برقرار رکھے ہوئے ہے تو اس کے اکاؤنٹ میں مقررہ ڈیویڈنڈ منافع رقم کریڈٹ کی جائے گی۔ اگر ایک کلائنٹ فروخت پوزیشنز کا حامل ہے تو پھر ڈیویڈنڈ منافع رقم کو اس کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کیا جائے گا۔