ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جو آپ کے ٹریڈنگ اہداف کے لئے موافق ہو
کیا آپ مارکیٹ عمل درآمد، مسابقتی اسپریڈز اور کوئی ری-کوٹس نہ ہونے کے متلاشی ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں؟ ہمارے ECN، ECN زیرو اور پرو اکاؤنٹس متعدد فوائد کے حامل ہیں جو آپ کی ٹریڈنگ ضروریات کو پورا کرنے کو یقینی بناتے ہیں۔
معیاری اکاؤنٹ ہمارا سب سے زیادہ روایتی اکاؤنٹ ہے جو سخت فلوٹنگ اسپریڈز، کوئی کمیشن نہیں اور فوری عمل درآمد کی پیشکش کرتا ہے۔ معیاری ٹریڈنگ شرائط کے تحت، ہم ہر اس شخص کے لئے سینٹ اکاؤنٹ کی بھی پیشکش کرتے ہیں جو بہت کم سرمائے کو انویسٹ کرنا چاہتا ہے۔
اگر آپ اسٹاک مارکیٹس میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو ہمارا اسٹاکس CFDs اکاؤنٹ بڑی کمپنی کے ناموں جیسے فیس بک، ایپل اور سینکڑوں مزید کو ٹریڈ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ذیل میں ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر گہری نظر ڈالیں – ہمیں اعتماد ہے کہ آپ کو جس کی تلاش ہے وہ آپ کو مل جائے گا۔
سخت فلوٹنگ اسپریڈز اور فوری عمل درآمد سے لطف اٹھائیں۔
MT4 / MT5
MetaTrader 4
مارکیٹ عملدرآمد حاصل کریں اور کوئی دوبارہ نرخ نہیں۔
MT4 / MT5
MT4 / MT5
نئیFXTM سرمایہ کاری، سرمایہ کاروں کو آپ کی حکمت عملی کے ساتھ مفت میں منسلک ہونے کی اجازت دیتی ہے۔ FXTM سرمایہ کاری کے بارے میں مزید پڑھیں ۔
1 مارکیٹ کی صورتحال کے حساب سے سپریڈ بڑھ سکتے ہیں۔۔
2 نائیجیرین نیرا اکاؤنٹس صرف نائیجیریا میں موجود کلائنٹس کے لئے دستیاب ہیں۔
3 سواپ سے پاک اختیار MT5 اکاؤنٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے۔
4 FXTM سرمایہ کاری MT5 اکاؤنٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے۔