خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

کرپٹوکرنسی CFDs کی ٹریڈ کریں

FXTM کے ساتھ کرپٹوکرنسیز کی ڈیجیٹل لہر کے ساتھ ساتھ چلیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں کرپٹوکرنسی CFDs (بٹ کوائن، اریتھیروم، لائٹ کوائن، ریپل) ٹریڈ کریں۔

ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

کرپٹوکرنسیز کو آن لائن ٹریڈ کریں

کرپٹوکرنسیز نے دنیا کی مالیاتی منڈیوں کو ہلا دیا ہے۔ یہ تِہ و بَالا کرنے والی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی روایتی کرنسیوں کا ایک متبادل فراہم کرتی ہے، جو دنیا بھر میں تیز، غیر منظم کردہ، گمنام ادائیگیاں کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

2009 میں بٹ کوائن کے تعارف کے بعد سے، آلٹ کوئن میں شدت سے عالمی دلچسپی پیدا ہوئی ہے، جس نے اسے بہت سے ٹریڈرز کے لئے ایک سرمایہ کاری کا ایک پرکشش اختیار بنا دیا ہے۔

کرپٹوز اپنی تیزی سے قیمت کی نقل و حرکت کے لئے مشہور ہیں۔ وہ ایک اعلٰی-عدم استحکام والے انسٹرومنٹس ہیں، جن کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے جب وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جانب سے اپنائے جاتے ہیں اور ممکنہ حکومتی ریگولیشن اور سیکیورٹی خدشات سے متعلق خبروں کے باعث ان کی قدر میں کمی آتی ہے۔ امریکی ڈالر کے خلاف کرپٹو CFDs (فرق کے لئے معاہدے) کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ ٹریڈرز ایک انسٹرومنٹ کی قدر میں کمی آنے سے ممکنہ منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنے کلائنٹس کے لئے ہمیشہ جدت انگیز ٹریڈنگ کی خدمات فراہم کرنے کے طریقے تلاش کرتے ہوئے، FXTM چار مقبول ترین ڈیجیٹل کوائنز کے لئے کرپٹوکرنسی CFDs ٹریڈنگ کی پیش کرتا ہے:

کرپٹوکرنسی CFDs کو ٹریڈ کرنے کی کلیدی وجوہات

  • اعلٰی عدم استحکام
  • منڈیوں کے چڑھاؤ اور مندی میں ممکنہ منافع
  • لچکدار لیوریج

لائیو Fx اور اسپاٹ میٹل کوٹس

سپاٹ میٹلز اور کرنسی مارکیٹ ٹریڈ کریں

ٹریڈنگ انسٹرومنٹاسپریڈ PTموجودہ قیمت $ بولی/دریافتتبدیلیاں
ٹریڈنگ انسٹرومنٹاسپریڈ PTموجودہ قیمت $ بولی/دریافتتبدیلیاں
ٹریڈنگ انسٹرومنٹاسپریڈ PTموجودہ قیمت $ بولی/دریافتتبدیلیاں
ٹریڈنگ انسٹرومنٹاسپریڈ PTموجودہ قیمت $ بولی/دریافتتبدیلیاں

ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

بٹ کوئن CFD ٹریڈنگ کیا ہے؟

جب زیادہ تر لوگ کرپٹوکرنسی کے بارے میں سوچتے ہیں، تو وہ بٹ کوائن کے بارے میں سوچتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے سب سے پہلے تیار کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہی زیادہ تر سرخیون میں نمودار ہوتی ہے۔ 2009 میں 'ستوشی ناکاموٹو' کا نام استعمال کرنے والا پروگرامر (یا پروگرامرز کے ایک گروپ) نے دنیا کو اپنی غیرمرکزی کردہ، عوامی لیجر بلاک چینز کے ساتھ بٹ کوائن سے متعارف کرایا۔

دسمبر 2017 میں بٹ کوائن کی قیمتوں میں ریکارڈ آسمان تک کا اضافہ ہوا، جو واپس نیچے گرنے سے قبل تقریبا 20,000 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ بٹ کوائن کے حوصلہ افزا پرامید ہیں کہ اس کی قیمت ایک بار پھر اسی جیسی حد تک پہنچے گی۔ زیادہ تر محتاط سرمایہ کار انتظار کریں-اور-دیکھیں کی پالیسی اپناتے ہیں، قیاس آرائی کرتے ہوئے کہ ایک کوائن ایک بار جب ایک مستحکم قیمت تلاش کر لے گا، تو دلچسپی مستحکم ہو جائے گی اور صارفین زیادہ پراعتماد ہو جائیں گے۔

یہ غیر یقینی پن CFDs کو بٹ کوائن اور دیگر کرپٹوکرنسی کے لئے خاص طور پر موزوں مالیاتی مصنوعہ بناتا ہے۔ بٹ کوائن CFDs کو ٹریڈ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ کو اصل اثاثہ میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت نہیں ہے – اس کے بجائے آپ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ قیمت کس سمت میں جائے گی۔ آپ کو عدم تحفظ کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے؛ آپ کو اس وقت سے دھوکہ دہی/اسکمز سے محفوظ بنایا جاتا ہے، جو بعض اوقات کرپٹو کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں، جبکہ آپ اس کی کامیابی سے منافع کما سکنے کے موقع سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں۔

کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ کو شروع کرنیوالے: سب سے پہلے ہمارے خطرے سے آزاد ڈیمو اکاؤنٹس پر اپنی کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو آزمانا مت بھولیں۔

FXTM کے ساتھ کرپٹوکرنسی CFDs کو کیوں ٹریڈ کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

FXTM برانڈ، دیگر کے مابین، ریپبلک آف ماریشس کے FSC، یو-کے کے FCA، قبرص میں CySEC اور جنوبی افریقہ کے FSCA کے تحت منظم کردہ اور لائسنس یافتہ ہے۔

30 سے زائد زبانوں میں معاونت

30 سے زائد زبانوں میں معاونت

ہم آپ کی زبان بولتے ہیں تاکہ ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کو لگے آپ گھر پر ہی ہیں۔

شفاف

شفاف

کارکردگی کے اعدا و شمار، بشمول دوبارہ نرخ، سلیپیج اور آردڑ کی تکیمل، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

فاریکس صنعت کے پسندیدہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز، MT4 اور MT5 پر بِٹ کوائن CFDs اور دیگر معروف کرپٹوکرنسی CFDs کی ٹریڈ کریں۔ FXTM ڈیسک ٹاپ اور ڈیوائس سے ہم آہنگ ورژن دونوں کی، مزید آپ کے براؤزر کے ذریعے ٹریڈنگ کے لئے WebTrader کی معاونت کرتا ہے۔ اسمارٹ کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ سافٹ ویئر کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کہیں بھی لے جائیں۔

کرپٹوکرنسی CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت مسلسل بدلتے ہوئے منڈی کے رجحان کے بالائی پر رکھنے میں اپنی مدد کے لئے انتہائی جدید ترین تکنیکی تجزیہ کے ٹولز دریافت کریں۔ MT4 اور MT5 ان میں تعمیر کردہ طاقتور چارٹنگ کے اوزار رکھتے ہیں، لہذا آپ اپنے اگلے اقدام کے بارے میں باخبر فیصلے لے سکتے ہیں۔

کرپٹوکرنسی CFD ٹریڈنگ کی شرائط

اسپریڈز

اسپریڈ ٹریڈر کی ایک لین دین کرنے کا خرچ ہے۔ FXTM کرپٹوکرنسی CFDs کے لئے عام اسپریڈز کی حد 200 سے 400 پیپس ہوتی ہے۔

لیوریج

لیوریج آپ کی خریداری کی قوت کو فروغ دیتا ہے، لہذا آپ بڑے والیمز میں ٹریڈ کر سکتے ہیں اور ایک کامیاب ٹریڈ سے منافعوں کو زیادہ سے زیادہ کر سکتے ہیں۔ تاہم، لازم ہے کہ آپ کو یاد رہے کہ جیسے ایک کامیاب لیوریجڈ ٹریڈ آپ کے منافع میں اضافہ کرتی ہے، ایک ناکامیاب لیوریجڈ ٹریڈ آپ کے نقصان کو بڑھاتی ہے۔ FXTM کی کرپٹوکرنسیز کے لئے لیوریج کی شرائط کے بارے میں معلومات آپ ہمارے مارجن اور لیوریج کے تقاضوں کا صفحہ پر حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

آپ ہفتے میں 5 دن بٹ کوئن، ایتھیریم اور لائٹ کوئن CFDs کو 00:05 سے 23:55 تک ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ ریپبل CFDs ٹریڈنگ کے لئے 01:00 سے 23:45 تک دستیاب ہیں۔

لاٹ سائز

ہمارے پیشکش کردہ کرپٹوکرنسی CFDs میں لاٹ سائز کی حد ہمارے معیاری اکاؤنٹ پر 1 تا 100 ہے۔ ایک لاٹ ان یونٹس کی تعداد کے لئے اصطلاح ہے جو ایک ٹریڈر ایک لین دین میں خرید یا فروخت کر رہا ہے۔

ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

Scroll Top