FXTM کے ساتھ FX اور FX اشاریات کی ٹریڈنگ دریافت کریں

ایک عالمی، قابل اعتماد، بروکر کے ساتھ میجر، مائنر، اور ایگزوٹک کرنسی کے جوڑوں کو ٹریڈ کریں۔

ٹریڈنگ شروع کریں

ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔

کرنسی جوڑوں کی ٹریڈنگ، جسے FX یا فاریکس (زرمبادلہ) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، سرمایہ کاروں کو ایک کرنسی کی قدر میں اضافہ یا کمی سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیتی ہے۔ زرمبادلہ مارکیٹ دنیا میں سب سے زیادہ لیکویڈ ہے، جس میں یومیہ ٹریڈنگ والیم $5 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے۔

عالمی ایوارڈ یافتہ بروکر کے ساتھ آن لائن FX اور FX اشاریات ٹریڈنگ کے ممکنہ فوائد دریافت کریں۔

FXTM کے ساتھ FX مارکیٹ میں کیوں ٹریڈ کریں؟

بڑے FX جوڑوں پر عام طور پر صفر اسپریڈز

بڑے FX جوڑوں پر عام طور پر صفر اسپریڈز

ایڈوانٹیج اکاؤنٹ ایک اچھی وجہ کے سبب ہی ہمارا مقبول ترین اکاؤنٹ ہے – یہ میجر FX جوڑوں جیسا کہ EURUSD اور USDJPY پر عام طور پر صفر اسپریڈ کی پیشکز کرتا ہے۔

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

ہمارے برانڈ، دیگر کے مابین، ریپبلک آف ماریشئس کے FSC، یو-کے کے FCA کے تحت منظم کردہ اور لائسنس یافتہ ہے۔

حتمی شفافیت

حتمی شفافیت

FXTM کے کارکردگی کے اعداد و شمار، بشمول ری-کوٹ، سلیپیج اور آرڈر پر عملدرآمد، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

کرنسیاں ٹریڈ کرنا

کرنسی ٹریڈرز، یا FX ٹریڈرز، ایک فاریکس بروکر استعمال کرتے ہوئے کرنسی کے جوڑوں کو بطور ثالث خریدتے اور فروخت کرتے ہیں جو خریدار اور فروخت کنندگان کے مابین ٹرانزیکشن میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔

فاریکس ٹریڈ کرنے کے کلیدی فوائد

اورنج بلیٹ پوائنٹ زبردست مارکیٹ لیکویڈیٹی
اورنج بلیٹ پوائنٹ مارکیٹ 24/5 کھلی ہے – کسی بھی وقت ٹریڈ کریں جو آپ کے لئے موزوں ہو۔
اورنج بلیٹ پوائنٹ کم، کم از کم ڈیپازٹ

کرنسی ٹریڈنگ کیا ہے؟

کرنیسوں کو ہمیشہ جوڑوں میں ٹریڈ کیا جاتا ہے، جس میں جوڑی میں پہلی کرنسی کو بیس کرنسی اور دوسری کو کوٹ کرنسی کرنسی کہا جاتا ہے۔ فاریکس ٹریڈرز جوڑی میں بیک وقت ایک کرنسی خریدتے اور دوسری کو فروخت کرتے ہیں، اس پر منحصر کہ ان کے اندازے کے مطابق، کرنسی کی قدر ایک دوسرے کے تعلق میں کیسے تبدیل ہو گی۔ مزید تفصیلی وضاحت کے لئے، ہمارے آغاز کاروں کیلئے فاریکس گائیڈ پر آگے جائیں۔

کرنسی کی اقدار وسیع پیمانے پر بنیادی عوامل سے متاثر ہوتی ہیں جو ملک کی معیشت کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہیں، بشمول افراط زر، سود کی شرح، حکومت کے قرض کی سطحات اور سیاسی استحکام۔ عام طور پر، فاریکس سرمایہ کار کلیدی اقتصادی یا سیاسی اعلانات سے پہلے یا بعد میں زبردست عدم استحکام دیکھتے ہیں، کیونکہ ٹریڈرز ان کے ممکنہ اثرات پر قیاس آرائی کرتے ہیں۔

کرنسی کے جوڑوں کو تین زمروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ بڑے کرنسی کے جوڑے فاریکس کی انڈسٹری میں سب سے زیادہ ٹریڈ کیے جانیوالے جوڑے ہیں اور اس وجہ سے سب سے زیادہ لیکویڈیٹی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان میں جوڑی کے ایک نصف کے طور پر عام طور پر امریکی ڈالر شامل ہوتا ہے، جیسا کہ EUR/USD اور USD/JPY۔ دیگر عمومی طور پر ٹریڈ کردہ جوڑوں میں EUR/JPY اور EUR/GBP شامل ہیں۔

FX اشاریات ٹریڈنگ کیا ہے؟

ایک FX اشاریہ 5 یا 6 میجر جوڑوں پر مشتمل ہوتا ہے، اور ایک خاص کرنسی کی طاقت کو دیگر میجر FX جوڑوں کے مجموعہ کے خلاف ماپتا ہے۔

اشاریات کی طاقت کا براہ راست تعلق ان کرنسی کے جوڑوں کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے ہوتا ہے۔ جب دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں، اس مخصوص کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے، تو اشاریات کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ مصنوعات ان ٹریڈرز میں مقبول ہیں جو کسی واحد یا کرنسی کے جوڑے کی قیمتوں کے اضافے میں سرمایہ کاری کرنے کے بجائے اپنے خطرے کو متنوع بنانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہم چھ مختلف FX اشاریات پیش کرتے ہیں:

GBP اشاریہ

GBP اشاریہ

برطانوی پاؤنڈ کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

USD اشاریہ

USD اشاریہ

یو ایس ڈالر کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

یورو اشاریہ

یورو اشاریہ

یورو کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

JYP اشاریہ

JYP اشاریہ

جاپانی ین کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

AUD اشاریہ

AUD اشاریہ

آسٹریلوی ڈالر کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

NZD اشاریہ

NZD اشاریہ

نیوزی لینڈ ڈالر کے خلاف پیمائش کردہ 6 مختلف کرنسی جوڑوں کا ایک مجموعہ

FX اور FX اشاریات ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

ایک ناقابل شکست ٹریڈنگ تجربے کے لئے FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔

ہم آپ کے لئے موزوں آپ کے کمپیوٹر، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر انڈسٹری کا طاقتور ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم MetaTrader کی پیشکش کرتے ہیں، جو آپ کو دنیا میں کہیں سے بھی دھاتوں کو ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم ان تمام وسائل سے لیس ہیں، جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ تجربے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے جڑورت ہے، بشمول تکنیکی اشاروں، متعامل چارٹس اور ایک مثالی حفاظتی نظام۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں – ہمارے مائیکرو اکاؤنٹ پر FX ٹریڈنگ صرف MetaTrader 4، پر دستیاب ہے، جبکہ ایک ایڈوانٹیج یا ایڈوانٹیج پلس اکاؤنٹ والے FX اور FX اشاریات دونوں کو MetaTrade 4 یا MetaTrader 5 پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

شروع کریں

ٹریڈنگ خطرہ کا کام ہے، آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم

FXTM کیساتھ FX ٹریڈ کرنا شروع کریں

متن خانہ

اورنج بلٹ پوائنٹ لیوریج

لیوریج آپ کو اپنی قوت خرید کو بڑھانے کے قابل بناتا ہے۔ FXTM، انسٹرومنٹ (1:2000 تک) کی بنیاد پر لیوریج* کی پیشکش کرتا ہے۔

یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کے منافع کے ساتھ ساتھ آپ کے نقصانات میں بھی بہت اضافہ کر سکتا ہے۔

*آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر۔

متن خانہ

اورنج بلٹ پوائنٹ اسپریڈز

0.0 سے شروع کر کے، ہمارے مقبول ترین اکاؤنٹ کی قسم، ایڈوانٹیج اکاؤنٹ پر انتہائی تنگ اسپریڈ کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

آپ کو $0.40c-$2 p/l’ سے شروع، مسابقتی کمیشن سے بھی فائدہ ہو گا۔

اپنے لئے موزوں ہونے والا ٹریڈنگ اکاؤنٹ دریافت کرنے کے لئے آج ہی ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے موازنہ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

متن خانہ

اورنج بلٹ پوائنٹ ٹریڈنگ کے اوقات

ہفتے میں 5 دن، 24 گھنٹے FXTM کی غیر معمولی ٹریڈنگ خدمات تک رسائی حاصل کریں۔

اس بین الاقوامی، غیر مرکزی کردہ آن لائن مارکیٹ پلیس کی نوعیت کا مطلب ہے اس وقت بھی کرنے کیلئے وافر عمل کاری موجود ہے جب گھریلو منڈیاں بند ہو جاتی ہیں۔

شروع کریں

ٹریڈنگ خطرہ کا کام ہے، آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔