خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

شیئر CFDs

اپنی پسندیدہ کمپنیوں میں شیئرز کی تجارت کیجیے

CFD کی تعریف

CFD کا مطلب ہے تفریق کا کنٹریکٹ۔یہ خریدار اور بیچنے والے کے درمیان ایک معاہدہ ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ بیچنے والا معاہدہ کیے جانے کے وقت کی اثاثے کی قیمت اور موجودہ قیمت کے درمیان کا فرق خریدار کو ادا کریگا۔ CFDs اپنے بے شمار فوائد کی وجہ سے تاجروں کے درمیان بے حد مقبول ہو چکے ہیں۔

شیئر CFD کی تعریف

<>ForexTime (FXTMp) پر آپ کو شیئر CFDs کی تجارت کرنے سے سٹاک مارکیٹ تک رسائی مل سکتی ہے۔ شیئر CFDs کی وجہ سے بنیادی شیئرز کی تجارت کرنے کے لیے ان شیئرز کا جسمانی طور پر آپ کے پاس موجود ہونا ضروری نہیں۔ ایک سرمایہ کار ایک کارپوریشن کے شئیرز خرید یا فروخت کر سکتا ہے اور یہی تجارت ایکویٹی مارکیٹ میں ہوتی ہے۔

ہم 40 سے زائد بڑی کمپنیوں کے CFDs کی پیشکش کر رہے ہیں جن میں Amazon, Apple, Microsoft اور American Express شامل ہیں

CFDs کے فوائد

  • لمبی اور چھوٹی دونوں پوزیشنز لینے کی قابلیت: اگر آپ چھوٹی والی لینا چاہتے ہیں تو اس کی فروخت کے اصول اور مارجن ضروریات لمبی والی سے مختلف نہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور چیز وہ یہ کہ چونکہ آپ نے مذکورہ شیئر نہ تو اصل میں خریدے ہیں نہ فروخت کیے ہیں اسلیے اس لین دین کا کوئی خرچہ نہیں۔
  • لیوریج استعمال کرنے کی صلاحیت: CFDs پر لیوریج روائیتی تجارت کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے اور اور مارجن ضروریات بھی اکثر صرف 2% سے شروع ہوتی ہیں۔ زیادہ لیوریج آپ کو معمولی سی شرح جمع کرانے پر بڑی مقداروں میں تجارت کرنے کے قابل بناتا ہے۔
  • سٹاک مارکیٹ کا زیادہ ایکسپوژر: مارجن ضروریات سے منسلک سخت روک ٹوک کے نہ ہونے کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ تک رسائی انتہائی آسان ہوجاتی ہے۔.
  • برق رفتار عمل درآمد: عمل درآمد انتہائی تیز ہے اسلیے کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوتی۔
  • مارکیٹ کی مندی میں بھی منافع: چھوٹی پوزیشن لینا بھی لمبی پوزیشن لینے کی طرح ہی آسان ہے اس کا مطلب مارکیٹ کی مندی انداز نہیں ہوتی کیونکہ وہ حالات کے مطابق ایکشن لے سکتا ہے۔

تجارتی گھنٹے

شئیر CFDs کے تجارتی اوقات اصل ایکسچینج کے تجارتی گھنٹوں جتنے اور جیسے ہی ہیں جن میں اصل شیئرز کی تجارت کی جاتی ہے۔

Scroll Top