خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔

اسپاٹ میٹلز

سونے اور چاندی کی تجارت کیجیے

تجارتی اسپاٹ میٹلز

قیمتی دھاتوں کی تجارت کرنا تجارت کی ایک مقبول قسم ہے اور فوائد کا ایسا پیکیج اپنے ساتھ لے کر آتی ہے جو کہ تاجروں کی بھاری اکثریت کو بے حد لبھاتا ہے۔ سیاسی اور معاشی تہواروں کی وجہ سے قیمتوں پر اثر پڑتا ہے اور وہ کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ اس کی وجہ سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے اور یہ تاجروں کو سونے اور چاندی جیسی محفوظ بندرگاہوں کی طرف دھکیلتی ہے۔ یہ دو مشہور قیمتی دھاتیں بے شمار فوائد مہیا کرتی ہیں، جن میں سے ایک تو یہ ہے کہ مارکیٹ کی صورتحال سے قطع نظر بے شمار تجارتی مواقع موجود رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے دام بہت زیادہ گرنے سے محفوظ رہتے ہیں۔ سونا مارکیٹ میں موجود تمام قیمتی دھاتوں کا بادشاہ ہے کیونکہ اس کی قیمت اپنے محفوظ بندرگاہ کے سٹیٹس کی وجہ سے ہمیشہ زیادہ ہی رہتی ہے۔

پر اسپاٹ میٹلز ForexTime (FXTM)

یہاں ForexTime (FXTM) پر آپ اسپاٹ سونے اور چاندی دونوں کی تجارت ہمارے کسی ایک تجارتی پلیٹ فارم پر کر سکتے ہیں۔

لآٹ کے حجم

لاٹ کے ایسے حجم کا انتخاب کرنا جو بطورِ تاجر آپ کے لیے سب سے زیادہ مناسب ہو آپ کی تجارتی سرگرمیوں پر آپ کے مکمل کنٹرول کی ضمانت ہے۔ آپ مائیکرو لاٹس، منی لاٹس یا standard لاٹس کسی میں بھی تجارت کرنا چاہیں ہم آپ کو انتخاب کی مکمل آزادی دیتے ہیں۔

لیوریج

لیوریج سے سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں ایسے فوائد ملتے ہیں جو اس سے پہلے کبھی نہ تھے۔ تاجر کی قوتِ خرید کو 500 گنا بڑھا کر یہ چھوٹے سرمایہ کاروں کو بھی بڑے سرمایہ کاروں کی ٹکر کی تجارت کرنے کا موقعہ دیتا ہے۔

اسپریڈز

زیادہ لیوریج کے ساتھ ساتھ ہم تنگ اسپریڈز بھی پیش کرتے ہیں۔ اسپریڈز تجارت کا ابتدائی خرچہ ہیں اسلیے ضروری ہے کہ ایسے بروکر کا انتخاب کیا جائے جس کے اسپریڈز تنگ یا پھر صفر ہوں۔ MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر 0.5 سے شروع ہونے والے اسپریڈز جبکہ ECN MT4 اور ECN MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر 0 سے شروع ہونے والے اسپریڈز کا مزہ لیجیے۔

تجارتی گھنٹے

آپ ForexTime (FXTM) کے ساتھ آن لائن تجارت کر سکتے ہیں قطع نظر اس کے کہ دن کا کون سا پہر ہے۔ فاریکس مارکیٹ کبھی نہیں سوتی یعنی کہ آپ کو 24 گھنٹے ہفتے کے 5 دن ہماری تجارتی خدمات تک رسائی حاصل رہتی ہے۔

مزید گہری نظر ڈالیے کنٹریکٹ کی تفصیل اور تصریح

Scroll Top