اسٹاک باسکٹس کی ٹریڈنگ شروع کریں
FXTM کے ساتھ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں چند منٹ لگتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا اکاؤنٹ بن جاتا ہے، آپ کو 5 مختلف اسٹاک باسکٹس تک رسائی حاصل ہو جائے گی، بشمول:
ان کمپنیوں سے جو آپ کیلئے اہم ہیں، اسٹاک کی قیمتوں کو ٹریڈ کرنے کا ایک تیز طریقہ۔
شروع کریںٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔
ہم نے آپ کی پسندیدہ کمپنیوں سے اسٹاک کی قیمتوں تک رسائی کے طریقے کو آسان بنا دیا ہے۔
ہماری اسٹاک باسکٹس کے ساتھ، جنہیں ہمارے داخلی مارکیٹ کے ماہرین کی جانب سے اشاریات میں مخصوص بنایا گیا ہے، اب آپ ایک ہی ٹریڈنگ کے ذریعہ، صنعتوں اور عالمی رجحانات کی بنیاد پر متعدد کمپنیوں کی قیمتوں میں نقل و حرکت کو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
انفرادی انسٹرومنٹس پر کثیر پوزیشنز کھولنے کی ضرورت کے بغیر، پوری صنعت کے رجحان کو ٹریڈ کریں۔
پیر تا جمعہ تک چوبیس گھنٹے، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے سلسلے میں مدد حاصل کریں
اس اکاؤنٹ کے ساتھ MT4 اور MT5 دونوں پر اسٹاک باسکٹس تک رسائی حاصل کریں جس میں ٹریڈنگ کے سب سے کم اخراجات ہیں - ایڈوانٹیج۔
اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ چند منٹوں میں کھولیں اور فوراً ہی اسٹاک باسکٹس کی ٹریڈنگ شروع کر دیں
سوشل میڈیا، ایرو سپیس، موبائل اور بہت کچھ سمیت مشہور صنعتوں پر مشتمل اسٹاکس باسکٹ میں سرمایہ کاری کریں۔
جہاں بھی آپ کی ذاتی دلچسپیاں موجود ہوں، ہمارے پاس آپ کے لئے اسٹاک باسکٹ موجود ہے۔ ایسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں جو ماحول کا خیال رکھتی ہیں؟ کیا ٹیلی کمیونیکیشن اسٹاکس کی کال یا ضرورت محسوس کر رہے ہیں؟ ہم نے اس کا احاطہ کر لیا ہے
FXTM کے ساتھ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں چند منٹ لگتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا اکاؤنٹ بن جاتا ہے، آپ کو 5 مختلف اسٹاک باسکٹس تک رسائی حاصل ہو جائے گی، بشمول:
اسٹاک ٹریڈنگ منافع کمانے کے مقصد کے ساتھ، کسی کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ جب آپ کسی کمپنی میں حصص خریدتے ہیں تو آپ اس کمپنی کے ایک چھوٹے سے حصے کی ملکیت حاصل کر لیتے ہیں، اور جب کمپنی کے حصص کی قیمت اوپر اور نیچے جاتی ہے تو آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں بھی تبدیلی آتی ہے۔
اسٹاک باسکٹ ٹریڈنگ تھوڑی سے مختلف ہے۔ انفرادی اسٹاکس میں سرمایہ کاری کرنے کے بجائے، آپ کمپنیوں کے ایک گروپ کی قیمتوں کی نقل و حرکت کو ٹریڈ کر سکتے ہیں جن کی مرکزی خیال (مثال کے طور پر، گرین) یا صنعت (مثال کے طور پر موبائل) کی بنیاد پر گروپ بندی کی گئی ہے۔
اسٹاک باسکٹس میں کثیر واحد اسٹاکس کی ٹریڈنگ کی نسبت کہیں زیادہ سستے ہولڈنگ اخراجات شامل ہیں، اور یہ آپ کے پورٹ فولیو اور آپ کے خطرے، دونوں کو متنوع بنانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
کیا مارکیٹ کی کسی بڑی خبر یا اتار چڑھاؤ کی لہر کی توقع کر رہے ہیں؟ متاثرہ صنعت کے رجحان کو زیادہ آسانی سے اور جلدی سے ٹریڈ کریں۔
FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔
ہم آپ کے لئے موزوں آپ کے کمپیوٹر، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر انڈسٹری کا طاقتور ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم MetaTrader کی پیشکش کرتے ہیں، جو آپ کو دنیا میں کہیں سے بھی سٹاک باسکٹس کو ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
یہ پلیٹ فارم ان تمام وسائل سے لیس ہیں، جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ تجربے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے جڑورت ہے، بشمول تکنیکی اشاروں، متعامل چارٹس اور ایک مثالی حفاظتی نظام۔
بس آپ کو بتانے کیلئے – سٹاک باسکٹس MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 دونوں کیلئے ایڈوانٹیج یا ایڈوانٹیج پلس اکاؤنٹس پر دستیاب ہیں، جبکہ مائیکرو اکاؤنٹ پر ٹریڈرز انہیں صرف MT4 پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
شروع کریںٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔