امریکی اور  ہانگ کانگ اسٹاکس خریدیں اور فروخت کریں

ہماری نیا اسٹاک ٹریڈنگ سروس کے ساتھ

شروع کریں

ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

FXTM اسٹاک ٹریڈنگ کے ساتھ، آپ کی سرمایہ کاریوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کیلئے، آپ کو امریکی اسٹاکس پر حقیقی وقت میں قیمت ڈیٹا، اور ہانگ کانگ اسٹاکس پر انتہائی مسابقتی سبسکرپشن کی فیس تک مفت رسائی حاصل ہوگی

FXTM کے ساتھ ہی اسٹاکس ٹریڈ کیوں کریں؟

صفر کمیشن

صفر کمیشن کے ساتھ بڑے امریکی برانڈز ٹریڈ کریں

صفر کمیشن کے ساتھ فیس بک، ٹیسلا اور ایپل جیسی عالمی برانڈز سمیت، سینکڑوں بڑی امریکی کمپنی کے اسٹاکس خریدیں اور ملکیت حاصل کریں۔

24-گھنٹے کلائنٹ سپورٹ

24-گھنٹے کلائنٹ سپورٹ

پیر تا جمعہ تک چوبیس گھنٹے، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے سلسلے میں مدد حاصل کریں

کم از کم ڈیپازٹ مطلوب ہے

کم از کم ڈیپازٹ مطلوب ہے

صرف $500 کے کم از کم ڈیپازٹ کے ساتھ، بالکل کم صرف ایک حصص سے ٹریڈ کرنے یا پھر پورا اسٹاک پورٹ فولیو تعمیر کرنے کا انتخاب کریں

تیزی سے اکاؤنٹ کھولنا

تیزی سے اکاؤنٹ کھولنا

اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ چند منٹوں میں کھولیں اور اپنے پروفائل کی تصدیق کرانے کے بعد اسٹاکس تک رسائی حاصل کریں

عالمی برانڈز سے کمپنی کے شیئرز خریدیں، فروخت کریں اور برقرار رکھیں

سینکڑوں امریکی اسٹاکس میں سرمایہ کاری کریں، جن میں گھرانے کے کچھ انتہائی معروف نام بھی شامل ہیں

سینکڑوں امریکی اور ہانگ کانگ اسٹاکس میں سرمایہ کاری کریں، جن میں گھرانے کے کچھ انتہائی معروف نام بھی شامل ہیں آپ کسری شیئرز بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں، مثال کے طور پر ایپل کے ایک حصص کا 0.3، جو پھر CFD م<یں تبدیل ہو جاتا ہے۔ CFD اسٹاک ٹریڈنگ کے بارے میں مزید یہاں پڑھیں۔

اسٹاک ٹریڈنگ کے ساتھ شروع کریں

اسٹاک ٹریڈنگ ہمارے سب سے مشہور قسم کے اکاؤنٹ، ایڈوانٹیج پر دستیاب ہے۔ شروع کرنے میں محض چند منٹ لگتے ہیں!

جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ کی تصدیق ہوتی ہے، آپ کو دنیا کی چار سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینجز میں سے تین – NYSE، NASDAQ اور HKEX میں سے سب سے زیادہ عام ٹریڈ کیے جانے والے سینکڑوں اسٹاکس پر حقیقی وقت کی قیمت بندی تک رسائی حاصل ہوگی۔

اگر کوئی ایسا امریکی یا ہانگ کانگ اسٹاک جسے آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو فہرست میں دکھائی نہیں دیتا ہے، تو ہمیں کال کریں اور ہم اسے آپ کے لئے شامل کر دیں گے!

اسٹاکس ٹریڈنگ کے کلیدی فوائد

  • انتہائی کم ٹریڈنگ اخراجات، بشمول تمام امریکی اسٹاکس پر صفر کمیشن
  • طویل مدتی سرمایہ کاری کے لئے زبردست انتخاب
  • CFDs کی نسبت کم خطرہ کیوںکہ آپ لیوریج کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں

اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

اسٹاک ٹریڈنگ منافع کمانے کے مقصد کے ساتھ، کسی کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ جب آپ کسی کمپنی میں حصص خریدتے ہیں تو آپ اس کمپنی کے ایک چھوٹے سے حصے کی ملکیت حاصل کر لیتے ہیں، اور جب کمپنی کے حصص کی قیمت اوپر اور نیچے جاتی ہے تو آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ FXTM کی اسٹاک ٹریڈنگ سروس کے ساتھ، آپ اسٹاکس پر مختصر (فروخت) پوزیشن نہیں کھول سکتے ہیں، لیکن آپ ممکنہ منافع کمانے کے لئے اپنے پاس موجودہ ہولڈنگز کو فروخت کر سکتے ہیں۔

سرمایہ کار یہ فیصلے کرنے کے لئے کہ کونسے اسٹاکس اور کب خریدنے ہیں کے لئے معلومات کا استعمال کرتے ہیں جس میں کمپنی کی خبریں اور اعلانات، کمپنی کے نتائج (آمدنیاں)، اور تکنیکی تجزیہ شامل ہیں۔

جب آپ اپنی سرمایہ کاری خرید لیتے ہیں تو آپ اس کی نگرانی کرنے کے لئے کسی بھی وقت لاگ ان کر سکتے ہیں اور تازہ ترین خبروں اور اعلانات کی پڑتال کر سکتے ہیں۔ اس بات کی کوئی حد نہیں ہے کہ آپ اپنی سرمایہ کاری کو کب تک تھام کر رکھ سکتے ہیں، اور جب آپ فروخت کرنے کے لئے تیار ہو جائیں تو بس لاگ ان کریں اور فوری طور پر فروخت کریں پر کلک کریں۔ اس کے بعد آپ اس کیش کو نئی سرمایہ کاری کرنے یا اسے اپنے بینک اکاؤنٹ میں واپس کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

اسٹاکس کے لئے ٹریڈنگ پلیٹ فارم

FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔

ہم آپ کے لئے موزوں، آپ کے پی سی، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر صنعت کے سب سے طاقتور ٹریڈنگ پلیٹ فارم MetaTrader 5 پیش کرتے ہیں، جس سے آپ دنیا میں کہیں سے بھی اسٹاکس ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

یہ پلیٹ فارم ان تمام وسائل سے لیس ہے جن کی آپ کو اپنے اسٹاک ٹریڈنگ کے تجربے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے، جس میں تکنیکی انڈیکیٹرز، انٹرایکٹو چارٹس کا ایک سلسلہ اور ایک مثالی سیکیورٹی نظام شامل ہے۔

ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ہماری اسٹاک ٹریڈنگ سروس افغانستان، بوسنیا اور ہرزیگوینا، وسطی افریقی جمہوریہ، کیوبا، کانگو، گیانا، اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک، لیبیا، ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا، صومالیہ، شامی عرب جمہوریہ، یوگنڈا، وینوآٹو، وینزویلا اور یمن اور کچھ دیگر خطوں کے باشندوں کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔ مزید معلومات کیلئے برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

اس پروڈکٹ کے تشہیری مواد میں استعمال ہونے والی اسٹاک ٹریڈنگ سروس کی بصری نمائندگی صرف مثالیں ہیں اور FXTM کی حقیقی اسٹاک ٹریڈنگ سروس کی شکل یا فعلیت کی عکاسی نہیں کرتی ہیں۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔