خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

iPhone/iPad کے لیے MetaTrader 4

iPhone اور iPad کے لیے MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے

اپنا تجارتی پلیٹ فارم اپنے ساتھ رکھیں اور جہاں جائیں تجارت کریں۔ فنانشل مارکیٹوں تک رسائی، تجارت کے لیے تمام مطلوبہ معلومات کے میسر ہونے کا لطف لیجیے اور اپنی تجارتی سگرمیوں کو آسانی سے مینج کیجیے۔ آپ کے پاس MT4 کی موجودگی سے آپ مارکیٹ کو بہت آسانی سے سمجھ سکتے ہیں، آپ کو اب کچھ نہیں روک سکتا۔

iPhone/iPad کے لیے MT4 اتنا اچھا کیوں ہے؟

  • من پسند ڈیزائن
  • تمام اہم تجارتی آلات تک رسائی
  • تازہ قیمتیں
  • عمل درآمد کی تمام اقسام کی دستیابی
  • ریل ٹائم انٹرایکٹو چارٹس
  • 30 تکنیکی اشارے
  • کثیر وقت کے دورانیے
  • چارٹس کی 3 اقسام
  • تجارتی تاریخ
  • یوزر دوست
MetaTrader 4 icon

سہولت:

آپ یہ ایپلیکیشن Apple App Store سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور فاریکس تجارت کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں۔ اس ایپلیکیشن کے ساتھ تجارت مزےدار اور سہل ہے، آپ اپنی سکرین پر گرافکس کو اپنے ڈھنگ سے بنا سکتے ہیں اپنی تجارتی سرگرمی کو پرسنلائز کرنے کے لیے، آف لائن موڈ پر جائیے اور جب چاہیں اپنی تجارتی تاریخ دیکھیے۔

نوٹس

جب آپ یہ ایپلیکیشن انسٹال کر لیں گے تو آپ سے آگے بڑھنے کے لیے کچھ ذاتی سوالات پوچھے جا سکتے ہیں

سسٹم کی ضروریات
iOS 4.0 یا اسے بعد کے، 3G/Wi-Fi
Scroll Top