خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Mac کے لیے MetaTrader4

Mac کے لیے MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے

صنعت کا پسندیدہ MetaTrader 4 (MT4) پلیٹ فارم اب ہمارے تمام Mac OS صارفین کے لیے دستیاب ہے، یہ چند آسان مراحل میں ان کے laptops اور کمپیوٹرز میں براہِ راست ڈاؤن لوڈ ہوجائے گا۔

MT4 اپنی بہترین کارکردگی، بھروسہ مندی، ان گنت خصوصیات اور یوزر دوستی کی وجہ سے جانا جاتا ہے؛ یہی وہ خصوصیات ہیں جنہوں نے اسے کرنسی تجارت کی دنیا میں ہر تاجر کا من پسند پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔ FX جوڑوں کے ساتھ ساتھ، تاجر MT4 پر اسپاٹ میٹلز اور CFDs کی تجارت بھی کر سکتے ہیں۔

درج ذیل مراحل طے کر کہ Mac OS کے لیے MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے:

  1. یہاں موجود ڈاؤن لوڈ سیکشن میں جائیے MyFXTM اور اپنا تجارتی پلیٹ فارم منتخب کیجیے۔ اگر آپ نئے صارف ہیں تو اس پیج پر دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کیجیے اور اکاؤنٹ کے لیئے رجسٹر ہو جائیے.
  2. ایک بار MT4 ڈاؤن لوڈ ہو جائے تو icon پر ڈبل کلک کیجیے اور آپ کو درج ذیل سکرین شاٹ دکھائی دیگا۔
    Installling MT4 for Mac – step 2
  3. ForexTime MT4 کے icon پر کلک کیجیے اور اسے کھینچ کر ایپلی کیشنز فولڈر میں لے آئیے
    Installling MT4 for Mac – step 3
  4. اپنے ایپلی کیشنز فولڈر میں جائیے اور MT4 پلیٹ فارم کھولنے کے لیے ForexTime MT4 پر ڈبل کلک کیجیے۔ سکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کیجیے اور شروع ہوجائیے!

    MetaTrader 4 پر تجارت کے مزے لیجیے

Scroll Top