خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM MT4 WebTrader

کسی ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں، محض آسان رسائی والی ویب تجارت!

MT4 WebTrader
Trade Internet Explorer, FireFox, Mozilla, Opera, Safari
آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے۔ جتنی رقم آپ نے لگائی اس سے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔

FXTM کا جدید MT4 WebTrader استعمال کرنے کیلئے آپ کو محض ایک انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہے! اس صارف دوست ویب پر مبنی تجارتی تدبیر کیلئے کسی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں – صرف لاگ ان کریں اور اپنے پسندیدہ براؤزر کے ذریعے اپنے Live یا Demo FXTM اکاؤنٹ پر تجارت کریں۔

فوائد:

  • اسے کسی ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں۔ صرف اپنے براؤزر سے لاگ ان کریں اور تجارت کریں
  • FXTM MT4 WebTrader کسی بھی ویب براؤزر پر چل جاتا ہے اور تمام آپریٹنگ سسٹمز کو سپورٹ کرتا ہے
  • صارف انٹرفیس سادہ، آسانی سے قابلِ استعمال اور 16 زبانوں میں دستیاب ہے
  • ایک-کلک تجارت آپ کو ایک ماؤس کلک میں تجارتیں لگانے کے قابل بناتی ہے
  • MarketWatch سے رئیل ٹائم کوٹس حاصل کریں
  • 9 چارٹ ٹائم فریمز
  • چارٹس سے تجارت کریں اور چارٹ سے فعال آرڈرز مانیٹر کریں
  • تجزیہ نگاری کے جدید آلات
  • صرف چند کلکس میں اکاؤنٹ کی سرگزشت ملاحظہ کریں

تعاون یافتہ براؤزرز:

  • Internet Explorer 11*
  • Microsoft Edge 12*
  • Mozilla Firefox 34*
  • Google Chrome 43*
  • Safari 8*
  • Opera 32*

* اور زیادہ

Scroll Top