خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

iPhone/iPad کے لیے MetaTrader 5

اپنے iPhone اور iPad پر MT5 ڈاؤن لوڈ کیجیے

اپنے iPhone اور iPad پر MT5 دستیاب ہونے کے بعد ہمیں یقین ہے کہ کہ آپ کو PC پر تجارت کرنے کمی محسوس نہیں ہوگی۔ اس کی بھرپور فعالیت آپ کے تجارتی تجربے کی تمام تجارتی خواہشات کو پورا کردے گی اور یہ امر کہ یہ پورٹیبل ہے آپ کی تجارتی سرگرمیاں مینج کرنا مزید آسان بنا دے گا۔

مندرجہ ذیل فوائد کا مزہ لوٹیے

  • تازہ قیمتیں
  • ریل ٹائم انٹرایکٹو چارٹس
  • 30 تکنیکی اشارے
  • آرڈر کی اقسام کی وسیع رینج
  • عملدرآمد کے تمام طریقے
  • تجارتی تاریخ
  • وقت کے کثیر دورانیے
  • 10 اشارات کی ونڈو بیک وقت کھولیے
MetaTrader 5

چوبیس گھنٹے تجارت کیجیے:

Apple App Store سے MT5 ڈاؤن لوڈ کیجیے اور جدید دور کی تجارت میں شامل ہوجائیے۔ کیا آپ گھر سے نکلنے کی جلدی میں ہیں؟ سفر کر ریے ہیں؟ مستقل گھوم رہے ہیں؟ یہ سارے مسائل اب آپ کی رکاوٹ نہیں بنیں گے، اپنا تجارتی پلایٹ فارم اپنے ساتھ رکھیے اور جب بھی آپ کے لیے سب سے موضوع ہو مارکیٹ کا تجزیہ کیجیے۔

نوٹس

جب آپ یہ ایپلیکیشن انسٹال کر لینگے تو آگے بڑھنے کے لیے آپ سے کچھ ذاتی سوالات پوچھے جا سکتے ہیں

سسٹم کی ضروریات
iOS 4.0 یا اسے بعد کے، 3G/Wi-Fi
Scroll Top