تجارتی آلات

کیا آپ ایک نیا چمکتا ہوا آؒلات کا بکسہ لینا پسند کرینگے؟ ForexTime (FXTM) پر یہ آپ کا ہے اور اس میں وہ تمام ضروری آلات ہیں جو مارکیٹ میں تجارت کرنے لیے چاہییے ہوتے ہیں۔ تکنیکی تجزیہ نگاری سے لے کر خطرات سے نمٹنے کے اآلات، اس میں سارے ہیں!

روزانہ مارکیٹ تجزیہ

روزانہ مارکیٹ تجزیہ

روزانہ مارکیٹ تجزیہ ہماری فاریکس نیوز پورٹل ہے جو ٹریڈرز کو کرنسی مارکیٹ کے ساتھ رکھنے میں مدد کے لئے وسیع مارکیٹ تجزیہ اور بصیرت فراہم کرتی ہے۔

FXTM Signals

FXTM سگنلز

مالیاتی انسٹرومنٹس کے ایک سلسلہ بھر میں مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کا اعلٰی معیار ڈیٹا اور تشخیصات فراہم کرنے والا ایک مالیاتی تجزیہ کا ٹول۔ MyFXTM میں FXTM ٹریڈنگ سگنلز تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ذیل میں رجسٹر یا لاگ ان کریں۔

FXTM محوری نقطہ کی حکمت عملی

FXTM محوری نقطہ کی حکمت عملی

تین مقبول تکنیکی اشاروں کے ساتھ پانچ محوری نقطہ کے شمار کے اپنے انتخاب کو یکجا کرتے ہوئے، FXTM کے محوری نقطہ کی حکمت عملی کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو تیز کریں اور مارکیٹ کے احساسات کا تعین کریں۔

Trading Calendar

معاشی کیلینڈر

اہم معاشی اشاروں، خبروں اور الرٹس کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیے جیسے ہی یہ پیش آئیں۔

Forex News Street

Forex نیوز ٹائم لائن

ہماری ویب سائٹ کے ذریعے سے اپنے MetaTrader تجارتی پلیٹ فارم پر دنیا کے سب سے قابلِ بھروسہ ذرائع سے مارکیٹ کی خبریں لائیو حاصل کیجیے۔

Currency Converter

کرنسی مبادلہ گر

اہم FX کرنسی جوڑوں کے ذرِ مبادلہ ریٹس کا حساب لگائیے ہمارا مفت کرنسی مبادلہ گر استعمال کر کے۔

Margin Calculator

مارجن کیلکیولیٹر

خطروں کی مینجمنٹ بہتر طریقے سے کیجیے ForexTime (FXTM) کے مارجن کیلکیولیٹر سے خطرے کا حساب لگا کر۔

Pip Calculator

پِپ کیلیولیٹر

ہمارے مفت پِپ ویلیو کیلکیولیٹر کو استعمال کر کے کرنسی جوڑے کی تجارت کرنے سے پہلے اپنے ہو سکنے والے منافع یا نقصان کا اندازہ لگائیے۔

FX Profit Calculator

پرافٹ کیلکیولیٹر

ہمارا پرافٹ کیلکیولیٹر ایک سادہ سا آلہ ہے جو آپ کو مارکیٹ کی مختلف قیمتوں پر ایک تجارتی پوزیشن کے منافع یا نقصانات کا بتاتا ہے۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔