FXTM کی جدید ترین موبائل ایپلیکیشن نے ایک مکمل نیا طاقتور بوسٹ حاصل کر لیا ہے اور یہ فاریکس ٹریڈر تجربہ کی اگلی جنریشن کی راہ ہموار کرنے کے لئے موجود ہے۔
آپ چاہے اپنے اسمارٹ فون پر یا ٹیبلٹ پر ہوں، اپنے ہاتھ کی ہتھیلی پر MyFXTM، اپنے ذاتی کلائنٹ ایریا، اور مارکیٹ اپ ڈیٹس تک حتمی رسائی حاصل کریں۔
ڈیپازٹ کرائیں، رقوم نکلوائیں اور اپنی رقوم کی نگرانی کریں
FXTM سرمایہ کاری کے ساتھ تجربہ کار ٹریڈر کی حکمت عملی کیلئے رکنیت حاصل کریں
مقامی سیمینارز پر تازہ ترین معلومات حاصل کریں، منٹوں میں اپنی جگہ مختص کرائیں
تشہیری پیشکشوں اور خصوصی مقابلوں کے لئے رجسٹر کریں
مارکیٹوں میں FXTM کے روزانہ کے تجزیہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، کے بارے میں جاننے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں، جو آپ کو ایک حلقے میں گھیرے رکھتا ہے چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔
لائیو کرنسی اور اسپاٹ میٹل ریٹس 24/5 حاصل کریں اور ایک ہی لمحہ میں اپنی پسند کے آلات کے ریٹس دیکھنے کے لئے اپنی مرضی کے گروپ تشکیل دیں۔
تمام اہم مالیاتی واقعات اور اعلانات جو مارکیٹوں کو متاثر کر سکتے ہیں سے باخبر رہیں اور اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو مطابق بنائیں۔
اپنے موبائل آلہ پر براہ راست حقیقی-وقت تازہ ترین فاریکس خبریں حاصل کریں۔